Muhammad Azam khan - Shangla

Muhammad Azam khan - Shangla Currently serving as General Secretary of Awami National Party - Shangla
Ex Nazim Lilownai, Shangla

03/09/2026

پاکستان کو بنایا کس نے؟
پاکستان کو توڑا کس نے؟
اور پاکستان کو مزید کون توڑنا چاہ رہے ہیں؟

-سینیٹر ایمل ولی خان
صدر عوامی نیشنل پارٹی

|

03/09/2026
عوامی نیشنل پارٹی کے سابق امیدوار PK-30 حاجی شاہ فاروق خان کی اسلام آباد میں معروف کاروباری شخصیات حاجی صفدر خانلالا، حا...
03/09/2026

عوامی نیشنل پارٹی کے سابق امیدوار PK-30 حاجی شاہ فاروق خان کی اسلام آباد میں معروف کاروباری شخصیات حاجی صفدر خانلالا، حاجی خیوا خان صاحب کے فرزند محمد صدیق خان اور پی ٹی آئی کے سابق ڈپٹی جنرل سیکرٹری مالاکنڈ ڈویژن امین خان سے ملاقات ہوئی۔
اس خوشگوار ملاقات کے موقع پر شجاعت لالا، خان نصیب, مظفر خان اور شانگلہ بار کے سیکریٹری جنرل شاہ ولی خان ایڈووکیٹ بھی موجود تھیں۔

02/09/2026
02/09/2026

شمولیتی تقریب | شاہپور

شاہپور اشاڑ سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی شخصیات حاجی شیر زمان گجر، شیر بہادر گجر، امان اللہ گجر اور عمر خان گجر بروز جمعرات، 3 ستمبر اپنے خاندانوں اور درجنوں ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریکِ انصاف (PTI) سے کنارہ کشی اختیار کرکے عوامی نیشنل پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گےـ
عوامی نیشنل پارٹی ضلع شانگلہ کی قیادت نئے ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہتی ہے۔ امید ہے کہ ان کی شمولیت سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی اور عوامی خدمت کا سفر مزید آگے بڑھے گاـ

عوامی نیشنل پارٹی ضلع شانگلہ

31/08/2026

انشاللہ بروز جمعرات

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Azam khan - Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share