چاند غوری

چاند غوری Train Hard | Eat Clean | Stay Focused 🔥
🏋️‍♂️ Transform your body, transform your life

07/11/2025
31/10/2025

جمعہ مبارک۔

31/10/2025

30/10/2025

میرے علاوہ اور کس کس کو لگتا ہے کہ مجھے یورپ میں ہونا چاہیے تھا لیکن بد قسمتی سے پاکستان میں زلیل ہو رہے ہیں؟؟؟

30/10/2025

یہ  سئیجی شندھی نام کا مراٹھی اداکار ہے جو ولین کے روپ میں آپ نے دیکھا ہوگا، اس نے اشیش ودیارتھی کو  انٹرویو میں یہ بتای...
29/10/2025

یہ سئیجی شندھی نام کا مراٹھی اداکار ہے جو ولین کے روپ میں آپ نے دیکھا ہوگا، اس نے اشیش ودیارتھی کو انٹرویو میں یہ بتایا کہ
جب میری ماں بیمار ہوگئی اور کوئی آسرا نہیں رہا تو میں نے ماں" کوکہا کہ میں کتنا ھی طاقتور ہوجاؤں میں تجھے نہیں بچاسکتا لیکن میں تیرے ساتھ بھی رہنا چاہتا ہوں..." سنجے نے کہا
پھر ایک دن میں نے ماں کو ایک ترازو کے پلڑے میں بٹھایا،...... دوسرے میں دیسی درختوں کے بیج رکھے... اور وہ بیج میں نے مہاراشٹر کے مختلف جگہوں پر لگائے، کہیں ایک لاکھ تو کہیں دس ہزار کہیں پانچ ہزار درخت ہوگئے.. اب یہ درخت بیس بیس فوٹ کے ہیں. اور جب تک یہ درخت ہوں گے، ان میں پھل اور پھول ہوں گے، "خوشبو ہوگی، پرندے ہوں گے، میں میرے ماں کے ساتھ رہوں گا...
کاش! ہم بھی ماؤں کے نام درخت نہ کاٹیں.. اور درخت لگائیں.
Vedio Shared by Dileep Khatri
کاپی پیسٹ

جب تک یہ شخص پکڑا نہیں گیا تھا یہ بھی مفتی تھا۔ پاکستان میں زیادہ تر مولوی دوسروں کو تو دین اسلام حیا شریعت کا درس دیتے ...
29/10/2025

جب تک یہ شخص پکڑا نہیں گیا تھا یہ بھی مفتی تھا۔
پاکستان میں زیادہ تر مولوی دوسروں کو تو دین اسلام حیا شریعت کا درس دیتے ہیں جب کے اندر سے انکا اس جیسا مکروہ چہرہ ہوتا ہے۔
اچھے علماء بھی ہیں سب ایک جیسے نہیں لیکن زیادہ تر اس جیسے ہیں۔

29/10/2025

تحریک۔۔۔۔۔ والوں کو سلام۔

28/10/2025

عمران خان آپ کی نظر میں کیسا انسان ہے ؟

 #القران
28/10/2025

#القران

Address

Shakargarr

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چاند غوری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category