Youth Wing PP 56 PML-N

Youth Wing PP 56 PML-N PML (N)🇵🇰

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کی خصوصی ہدایات  پر جیل ریفارمز کر رہے ہیں اور چیئرپرسن وزیراعلیٰ ٹاسک فورس برائے جیل خا...
30/10/2024

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کی خصوصی ہدایات پر جیل ریفارمز کر رہے ہیں اور چیئرپرسن وزیراعلیٰ ٹاسک فورس برائے جیل خانہ جات رانا منان خان کے جیلوں کے وزٹ کے دوران ہر جگہ سے یہ ہی مطالبہ آتا تھا انگریز کا بنایا ہوا اس زمانے کے قانون اور ضابطہ کو وقت کے ساتھ تبدیل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے اور ضروری بھی اس لئے تھا کے متعلقہ جیل حکام 8 گھنٹے ڈیوٹی لینے کے چارج کرتے تھےورنہ 4 /4 گھنٹے لیتے تھے اب اصولی فیصلہ کر کے عمل شروع کروا دیا /جس پر جیل ملازمین کی 8 گھنٹے مسلسل ڈیوٹی کا دیرینہ مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔

آئی جی آفس نے اس سلسلے میں سرکلر جاری کیا ہے، جس کے مطابق اب ملازمین کی ڈیوٹی صبح 4 گھنٹے اور شام 4 گھنٹے کی بجائے 8 گھنٹے مسلسل ہوگی۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ 8 گھنٹے مسلسل ڈیوٹی سے جیلوں میں کرپشن کے خاتمے میں مدد ملے گی، کیونکہ پہلے 4 گھنٹے صبح اور 4 گھنٹے شام کی ڈیوٹی میں کرپشن کے مواقع زیادہ تھے، جس میں ڈیوٹی کی ٹرن، رخصت، اور ریسٹ کے بدلے پیسوں کا مطالبہ کیا جاتا تھا۔

جیل ملازمین نے سیکیورٹی کے نام پر استحصال اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کے خاتمے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، چیئرپرسن رانا منان خان، ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل، اور آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس فیصلے سے انہیں ذہنی سکون ملے گا۔

Rana Mannan Khan [Official]

28/10/2024

جسٹس منصور علی شاہ کی بد قسمتی دیکھ کر پکا یقین ہو چلا کہ خان وہ لڈو کی گیم میں 99 پر بیٹھا وہ سانپ ہے جسکی نحوست پڑتے ہی بندہ عرش سے فرش پر آن پہنچتا ہے۔😂

زیک گولڈسمتھ کی الیکشن مہم میں حصہ لیا اور وہ ہار گیا،😂

مہاتیر محمد کو جدید ملائیشیا کا بانی کہا جاتا ہے اور اسکو وہاں دیوتاؤں کی طرح پوجا جاتا تھا، بس پھر ایک دن اسکے ساتھ تصویر کھنچوا بیٹھا، انتخابات میں شرمناک شکست سے دوچار ہو کر سیاست سے کنارہ کش ہو گیا،😂

روس کے دورے پر گیا اور 24 گھنٹے بعد روس اور یوکرین کی جنگ لگ گئی،😂

امریکن دورے میں ٹرمپ کی تعریف کی اور کہا کہ ورلڈ کپ جیت آیا ہوں، اور ٹرمپ اگلی ٹرم ہار گیا،😂

کشمیریوں کی حمایت کی تو اسی کے دور میں انڈیا نے کشمیر پر اپنا قبضہ پکا کرلیا،😂

سری لنکا گیا اور کہا وہاں کے صدر سے مہنگائی کا فارمولا لے آیا ہوں، کچھ عرصے بعد سری لنکا خود دیوالیہ ہو گیا اور صدر کو ملک سے ہنگامی فرار ہونا پڑا،😂

حافظ نعیم کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں اکثریتی امیدوار تھے، بس پھر اس سے ملاقات کرنے لاہور چلے گئے، اور پھر مرتضی وہاب مئیر بن گئے،😂

نوجوت سنگھ سدھو کے ساتھ تصویر بنوائی وہ 2 سال کے لئے جیل چلا گیا،😂

کچھ عرصہ پہلے مجیب الرحمن کے غدار نہ ہونے بارے ٹویٹس کیے، پھر بنگلہ دیش میں مجیب کے مجسمے مسمار کیے گئے اور اسکی بیٹی فرار ہو کر اسی انڈین شہر اگرتلہ اتری ہے جہاں سے 1968 میں یہ سازش شروع ہوئی تھی،😂

جنرل فیض کی سرعام تعریف کی تو وہ بیچارہ پاکستانی تاریخ کا پہلا ڈی جی آئی ایس آئی بنا جسکا کورٹ مارشل ہو گیا۔۔😂

اب ریاست پاکستان کو چاہیے کہ اپنے خرچے پر اسکی کی کاؤنسلنگ کرے اور کسی طرح اس کو بہلا پھسلا کر اس سے انڈیا اسرائیل اور امریکہ کی حمایت کروا دے۔
بس پھر چین ہی چین۔۔!!😂

Humbled person ,I like Humble peopleRana Mannan Khan [Official]
26/10/2024

Humbled person ,I like Humble people
Rana Mannan Khan [Official]

چئیرپرسن چیف منسٹر ٹاسک فورس جیل خانہ جات رانا منان خان صاحب کی امریکہ آمد پر نیویارک میں مقیم چوہدری حماد اکرم اور چوہد...
24/10/2024

چئیرپرسن چیف منسٹر ٹاسک فورس جیل خانہ جات رانا منان خان صاحب کی امریکہ آمد پر نیویارک میں مقیم چوہدری حماد اکرم اور چوہدری حمائل اکرم نے اِنکے اعزاز میں ایک معروف ریسٹورنٹ میں شاندار عشائیے کا اہتمام کیا۔ جس میں بزنس اور سوشل کیمونٹی کے ممبران نے شرکت کی۔ پی پی 56 کو ماڈل حلقہ بنانے پر رانا منان صاحب کی خدمات کو خوب سراہا گیا۔ تقریب کے اہتمام پر چیف گیسٹ نے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔ ۔

New York (USA)
22/10/2024

New York (USA)

11/10/2024



مینگڑی/نورکوٹ، شکرگڑھ میں غروب آفتاب کا دلکش منظر۔
29/09/2024

مینگڑی/نورکوٹ، شکرگڑھ میں غروب آفتاب کا دلکش منظر۔

PML (N)🇵🇰❤️
26/09/2024

PML (N)🇵🇰❤️

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف  کو فکر رہتی ہے تو صرف عوام کی, سات سات گھنٹے میٹنگز کرنا کوئی آسان کام نہیں۔۔🇵🇰❤️
20/09/2024

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو فکر رہتی ہے تو صرف عوام کی, سات سات گھنٹے میٹنگز کرنا کوئی آسان کام نہیں۔۔🇵🇰❤️

Address

PP 56
Shakargarr

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Wing PP 56 PML-N posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share