Insaf Youth Wing South Punjab

Insaf Youth Wing South Punjab 🌸وتٌعِز ٌمَن تَشَاء ٌوَتٌذِلٌ مَن تَشَاءٌ 🌼
0313 1617670

سپریم کورٹ آرٹیکل 63-اے کے حوالے صدارتی ریفرنس کی تشریح کردی منحرف ارکان کا ووٹ کاؤنٹ نہیں ہوسکتاحمزہ شہباز وزیراعلیٰ کے...
17/05/2022

سپریم کورٹ آرٹیکل 63-اے کے حوالے صدارتی ریفرنس کی تشریح کردی منحرف ارکان کا ووٹ کاؤنٹ نہیں ہوسکتاحمزہ شہباز وزیراعلیٰ کے عہدے سے فارغ

اصغر بلوچ پاکستان تحریک انصاف کے نظریات کارکن ہیں جو ہر اچھے برے وقت میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے تھے ، کھڑے ہیں...
16/05/2022

اصغر بلوچ پاکستان تحریک انصاف کے نظریات کارکن ہیں جو ہر اچھے برے وقت میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے تھے ، کھڑے ہیں گزشتہ روز ڈیرہ غازی خان میں یوتھ ونگ ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس کے انعقاد میں اصغر بلوچ کی خاطر خواہ محنت تھی، اصغر بلوچ کا خیال ہے کہ انکو کنونشن میں بہت زیادہ اگنور کیا گیا جس سے دل برداشتہ ہوکر اصغر بلوچ نے استعفیٰ پیش کر دیا اصغر بلوچ سے ذاتی تعلق کی بنا پر وجہ پوچھی تو معلوم ہوا کہ یوتھ ونگ ڈیرہ غازی خان کے کچھ اندرونی معاملات چل رہے ہیں، میں یوتھ ونگ ساؤتھ پنجاب کی کیبنٹ سے گزارش کرتا ہوں کہ اس معاملے کو الجھنے سے پہلے سلجھایا جائے اور اصغر بلوچ سے بھی گزارش ہے کہ اندرونی معاملات اندر بیٹھ کر سلجھانے چاہئیں ، سیاست عدم برداشت کا نام ہے ہی نہیں سیاست تحمل و بردباری کا نام ہے لہذا انصاف یوتھ ونگ میں ایز ڈپٹی سیکرٹری ڈیجیٹل میڈیا اپنی خدمات جاری رکھیں انشاء اللہ چھوٹے چھوٹے معاملات کا کیبنٹ کی طرف سے جلد از جلد تدارک کیا جائے گا.
صفدر آتش ڈیجیٹل میڈیا ہیڈ انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ پنجاب

صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب تیمور السلام کی مشاورت کے بعد جنرل سیکرٹری آصف رزاق سٹھاری نے ضلع رحیم یار خان کی نئی گور...
15/05/2022

صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب تیمور السلام کی مشاورت کے بعد جنرل سیکرٹری آصف رزاق سٹھاری نے ضلع رحیم یار خان کی نئی گورننگ باڈی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

انصاف یوتھ ونگ تحصیل کوٹ ادو کے تمام عہدے داروں کو بہت بہت مبارک ہو
13/05/2022

انصاف یوتھ ونگ تحصیل کوٹ ادو کے تمام عہدے داروں کو بہت بہت مبارک ہو

انصاف یوتھ ونگ تحصیل علی پور کے تمام عہدے داروں کو بہت بہت مبارک ہو
13/05/2022

انصاف یوتھ ونگ تحصیل علی پور کے تمام عہدے داروں کو بہت بہت مبارک ہو

جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجا...
11/05/2022

جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب و سابق صوبائی وزیر معین الدین ریاض قریشی کی زیر صدارت انصاف یوتھ ونگ کے عہدیداروں کی میٹنگ.

انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب دانش مشتاق بھٹی، نائب صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب ملک معاویہ، ضلعی صدر ملتان راؤ یاسر، ضلعی جنرل سیکرٹری عدنان خان، بلاول اشرف موجود.

جلسہ ملتان اور آزادی مارچ کے حوالے سے اہم مشاورت

صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب تیمور السلام کی مشاورت کے بعد جنرل سیکرٹری آصف رزاق سٹھاری نے سیکرٹری اوورسیز پاکستانی یو...
10/05/2022

صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب تیمور السلام کی مشاورت کے بعد جنرل سیکرٹری آصف رزاق سٹھاری نے سیکرٹری اوورسیز پاکستانی یوتھ جنوبی پنجاب مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Congratulations bro Waqas Gill&Ümêr Bin Munsab
10/05/2022

Congratulations bro
Waqas Gill&Ümêr Bin Munsab

‏حقیقی آزادی کی جنگ عمران خان کے سنگجہلم جلسہ کا پنڈال تیار کپتان کا ہے انتظار‎
10/05/2022

‏حقیقی آزادی کی جنگ عمران خان کے سنگ
جہلم جلسہ کا پنڈال تیار کپتان کا ہے انتظار

10/05/2022

یہ انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ پنجاب کا آفیشل پیج ہے
تنظیم بحالی کے بعد اس پیج کو آج سے ایکٹو کر دیا گیا ہے
اب سے انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ پنجاب کی ہر پوسٹ ، ہر خبر اس پیج پر پوسٹ کی جائے گی۔

Address

Shahr Sultan

Telephone

+923005455135

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing South Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category