Rai Hassan Nawaz

Rai Hassan Nawaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rai Hassan Nawaz, Political Party, Shahkot.

الحمدللہ
18/08/2026

الحمدللہ

الحمدللّٰہ سپریم کورٹ نے عمران خان صاحب کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عمران خان صاحب کی صحت کے لئے ...
18/08/2026

الحمدللّٰہ سپریم کورٹ نے عمران خان صاحب کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عمران خان صاحب کی صحت کے لئے دعا گو ہوں، اللّٰہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے۔

بیرسٹر رائے محمد اقبال خاں نے چک نمبر 34/12L مظہر چدھڑ ،  عدنان چدھڑ  کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی و تعزیت کیسینیئر ن...
16/08/2026

بیرسٹر رائے محمد اقبال خاں نے چک نمبر 34/12L مظہر چدھڑ ،
عدنان چدھڑ کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی و تعزیت کی

سینیئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع ساہیوال راؤ محمد اسلم خاں صاحب بھی انکے ہمراہ تھے۔

رائے محمد اقبال خاں نے چک نمبر 18/11L میں بابا احسان کی وفات پر فاتحہ خوانی و تعزیت کیسینیئر نائب صدر پاکستان تحریک انصا...
16/08/2026

رائے محمد اقبال خاں نے
چک نمبر 18/11L میں بابا احسان کی وفات پر فاتحہ خوانی و تعزیت کی
سینیئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع ساہیوال راؤ محمد اسلم خاں صاحب بھی انکے ہمراہ تھے۔

09/08/2026
09/08/2026

اظہار تعزیت
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ محترمہ کی رحلت کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔
اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور بیرسٹر گوہر علی خان سمیت تمام اہلِ خانہ کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

آمین یا رب العالمین۔

بیرسٹر رائے محمد اقبال خاں کی 168/9L میں چوہدری ساجد بشیر سے ان کی خوشدامن کی وفات پر فاتحہ خوانی و تعزیت چوہدری یعقوب ج...
29/07/2026

بیرسٹر رائے محمد اقبال خاں کی 168/9L میں چوہدری ساجد بشیر سے ان کی خوشدامن کی وفات پر فاتحہ خوانی و تعزیت چوہدری یعقوب جٹ صاحب بھی انکے ہمراہ تھے

Address

Shahkot
39630

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rai Hassan Nawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share