Jamaat-e-Islami ShahdadPur

Jamaat-e-Islami ShahdadPur Jamaat-e-Islami Pakistan | Striving for Peace & Justice..! Twitter

جو مقصود ہمارے پیش نظر ہے، اس کیلئے بڑا صبر درکار ہے۔حکمت کے ساتھ جانچ تول کر ایک ایک قدم اٹھائے اور دوسرا قدم اٹھانے سے...
22/05/2026

جو مقصود ہمارے پیش نظر ہے، اس کیلئے بڑا صبر درکار ہے۔
حکمت کے ساتھ جانچ تول کر ایک ایک قدم اٹھائے اور دوسرا قدم اٹھانے سے پہلے خوب اطمینان کر لیجیے کہ پہلے قدم میں جو نتائج آپ نے حاصل کیے ہیں وہ متحکم ہو چکے ہیں۔ جلد بازی میں جو پیش قدمی بھی ہو گی اس میں فائدے کی بہ نسبت نقصان کا خطرہ زیادہ ہو گا۔

حوالہ کتاب: خطابات سید مودودی - جلد چہارم - 189

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پٹرولیم لیوی، مہنگائی، بجلی کے بھاری بلوں اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلا...
22/05/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پٹرولیم لیوی، مہنگائی، بجلی کے بھاری بلوں اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف ملک بھر کی طرح جماعت اسلامی شہدادپور کے تحت احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔قیم جماعتِ اسلامی ضلع سانگھڑ برادر ارشد علی نے مظاہرین سے خطاب کیا۔

جماعت اسلامی شہدادپور کے تحت ممبرشپ ڈرائیو کے سلسلے میں امیر جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ جناب رفیق منصوری صاحب کی قیادت میں ...
18/05/2026

جماعت اسلامی شہدادپور کے تحت ممبرشپ ڈرائیو کے سلسلے میں امیر جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ جناب رفیق منصوری صاحب کی قیادت میں ٹاپ ٹو شاپ رابطے کیے گئے،اور ممبرشپ فارم فل کیے گئے۔اس موقعہ پر امیرجماعت اسلامی شہدادپور شوکت کمبوہ،صدر جے آئی یوتھ ضلع سانگھڑ جناب بشیر احمد منصوری اور دیگر ذمہ داران بھی ہمراہ تھے۔

ڈسٹرکٹ کونسل اجلاس: جماعت اسلامی یوتھ ضلع سانگھڑ خصوصی شرکت : سہیل احمد شارق ڈپٹی جنرل سیکریٹری سندھزیر صدارت: محترم محم...
16/05/2026

ڈسٹرکٹ کونسل اجلاس: جماعت اسلامی یوتھ ضلع سانگھڑ
خصوصی شرکت : سہیل احمد شارق ڈپٹی جنرل سیکریٹری سندھ
زیر صدارت: محترم محمد رفیق منصوری امیر ضلع سانگھڑ ،مرکز اسلامی شہداد پور میں منعقد ہوا، صدر ضلع سانگھڑ بشیر احمد لاکھو نے یوتھ کی کارکردگی رپورٹ پیش کی اور آئندہ کی پلاننگ کے حوالے سے گفتگو کی، اجلاس میں یوتھ کے ذمہ داران کے علاؤہ ارشد خاصخیلی صاحب جنرل سیکریٹری ضلع سانگھڑ اور امیر شہداد پور شوکت کمبوہ صاحب اور دیگر ذمہ داران نے بھی شرکت کی، اجلاس میں یوتھ کے تنظیمی حلقے بڑھانے اور ممبر شپ مہم کے دوران گھر گھر دعوت پہنچانے اور 25 عوامی کمیٹیاں قائم کرنے کے ہدف پر اور امیر جماعت کے نوجوانوں سے آن لائن خطاب پر بھی مشاورت کی گئی بعد ازاں سہیل احمد شارق صاحب ڈپٹی جنرل سیکریٹری سندھ کی قیادت میں شاپ ٹو شاپ میمبر شپ مہم چلائی گئی اور بڑی تعداد میں شہریوں سے فارم بھروائے گئے

جماعت اسلامی شہدادپور کے تحت ممبرشپ ڈرائیو کے سلسلے میں نائب قیم جماعت اسلامی صوبہ سندھ جناب سہیل احمد شارق صاحب کی قیاد...
16/05/2026

جماعت اسلامی شہدادپور کے تحت ممبرشپ ڈرائیو کے سلسلے میں نائب قیم جماعت اسلامی صوبہ سندھ جناب سہیل احمد شارق صاحب کی قیادت میں ٹاپ ٹو شاپ رابطے کیے گئے،اور ممبرشپ فارم فل کیے گئے۔اس موقعہ پر امیرجماعت اسلامی ضلع سانگھڑ جناب رفیق احمد منصوری،امیرجماعت اسلامی شوکت کمبوہ اور دیگر ذمہ داران بھی ہمراہ تھے۔

جماعت اسلامی شہدادپور کے تحت نماز جمعہ کے بعد ممبرشپ اسٹال لگایا گیا اور ہینڈ بلز تقسیم کیے گئے۔
15/05/2026

جماعت اسلامی شہدادپور کے تحت نماز جمعہ کے بعد ممبرشپ اسٹال لگایا گیا اور ہینڈ بلز تقسیم کیے گئے۔

جماعت اسلامی شہدادپور کے تحت ممبرشپ ڈارئیو کے سلسلے میں شاپ ٹو شاپ رابطے کیے گئے۔ممبرشپ فارم فل کیے گئے۔عوام تک حافظ نعی...
11/05/2026

جماعت اسلامی شہدادپور کے تحت ممبرشپ ڈارئیو کے سلسلے میں شاپ ٹو شاپ رابطے کیے گئے۔ممبرشپ فارم فل کیے گئے۔عوام تک حافظ نعیم الرحمٰن کا بدل دو نظام تحریک کا پیغام پہنچایا گیا۔وفود کی قیادت قیم جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ ارشد علی،امیرجماعت اسلامی شہدادپور شوکت کمبوہ اور دیگر ذمہ داران موجود تھے۔

ممبر شپ ڈارئیور کے سلسلے میں شہدادپورر میں پوسٹر آویژان کیے جارہے ہیں
08/05/2026

ممبر شپ ڈارئیور کے سلسلے میں شہدادپورر میں پوسٹر آویژان کیے جارہے ہیں

جماعت اسلامی شہدادپور کے تحت نماز جمعہ کے بعد ممبرشپ اسٹال لگایا گیا۔نمازیوں کی جانب بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا گیا۔
08/05/2026

جماعت اسلامی شہدادپور کے تحت نماز جمعہ کے بعد ممبرشپ اسٹال لگایا گیا۔نمازیوں کی جانب بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا گیا۔

08/05/2026

Address

Shahdadpur
Shahdadpur
68030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami ShahdadPur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami ShahdadPur:

Share