Shaoor Welfare Society Shahbaz Khel-شعور ویلفئیر سوسائٹی شہبازخیل

  • Home
  • Pakistan
  • Shahbaz Khel
  • Shaoor Welfare Society Shahbaz Khel-شعور ویلفئیر سوسائٹی شہبازخیل

Shaoor Welfare Society Shahbaz Khel-شعور ویلفئیر سوسائٹی شہبازخیل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaoor Welfare Society Shahbaz Khel-شعور ویلفئیر سوسائٹی شہبازخیل, Social service, Shahbaz Khel.

16/04/2025
10/03/2025

میں ، ہم، ہمارا معاشرہ۔۔۔۔۔۔۔ اور ہم اشرف المخلوقات۔۔۔

اسلام آباد فیصل مسجد میں افطاری کرتے ہوئے اخلاق کا اعلی معیار۔۔۔۔۔ معاشرے کا بہترین عکس۔۔۔

08/03/2025

میں ، ہم اور ہمارا معاشرہ۔۔۔۔۔ اشرف المخلوقات

میں ابھی تک غلط کو غلط نہیں سمجھ پایا۔۔۔۔ اور غلط کو غلط کہنا تو میں نے سیکھا ہی نہیں۔۔۔ہر ایرے غیرے نے میرے جزبات کا فا...
22/02/2025

میں ابھی تک غلط کو غلط نہیں سمجھ پایا۔۔۔۔
اور غلط کو غلط کہنا تو میں نے سیکھا ہی نہیں۔۔۔

ہر ایرے غیرے نے میرے جزبات کا فائدہ اٹھا کر اپنے مفاد کیلئے میرا استعمال کیا۔ کسی نے مجھ سے اپنے فائدے کیلئے احتجاج کروایا (جس سے مجھے ملا کچھ بھی نہیں)
کسی نے اپنے فائدے کیلئے مجھے اسلحہ تھما دیا، تاکہ باقی اقوام کو پتہ چل سکے کہ ہم کتنے شدت پسند ہیں( جس سے مجھے ملا کچھ نہیں اور نہ ملنے کی امید ہے)
کسی نے تربور اور قوم کا نعرہ بلند کرکے ہمیں آپسمیں تقسیم کیا،

ہم اتنے خوش نصیب قوم ہیں کہ ہمارے خان خوانین اور ہمارے غم خوار اتنے زیادہ ہیں کہ ہمیں کچھ کرنے کی ضرورت ہی نہیں، بس صرف ان کے پیچھے چلنا ہے، کیونکہ یہ لوگ ہمارے لئے سب کچھ کرنے کو تیار ہیں۔ یہ ہمیں ترقی دینا چاہتے ہیں۔ انہیں ہماری بڑی پرواہ ہے۔ انہیں قوم کا بہت خیال ہے۔ اس لئے یہ لوگ دن بدن غریب اور قوم امیر ہوتی جا رہی ہے۔

میں ،،،، ہاں میں،،،، یعنی میں خود سب سے بڑا منافق اور بیوقوف ہوں ، مجھے بس اپنی پرواہ ہے اور میں غلط کو غلط جان کر بھی غلط نہیں کہونگا، کیونکہ میں مروت ہو۔۔

15/02/2025

والدین کو کبھی غُربت کا طعنہ مت دینا
جو وہ نبھاتے ھیں آپ 3 دن بھی نھیں نبھاپاؤگے

15/02/2025

ہمارا مقصد معاشرے کو ان کے بنیادی حقوق سے روشناس کرانا ہے، تعلیم اور مختلف معاشرتی اور سماجی سیمینارز کے زریعے۔۔۔۔
ہمارا مقصد مسائل کو پار کرکے یا نظر انداز کرکے بہتر زندگی گزارنے کے مواقع تلاش کرنا

Address

Shahbaz Khel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaoor Welfare Society Shahbaz Khel-شعور ویلفئیر سوسائٹی شہبازخیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category