Mian Abdul Mannan

Mian Abdul Mannan Official Page of Mian Abdul Mannan (EX-MNA) run by SMT NA-101. Available to address and tackle issues faced, majorly, by the residents of Faisalabad.

Feel free to contact.

اللہ کی رحمت اور برکتوں سے لبریز اس ماہِ رمضان کے بابرکت مہینہ میں ہمارے بہت پیارے، چھوٹے بھائیوں جیسے ڈاکٹر کرامت صاحب ...
12/03/2026

اللہ کی رحمت اور برکتوں سے لبریز اس ماہِ رمضان کے بابرکت مہینہ میں
ہمارے بہت پیارے، چھوٹے بھائیوں جیسے ڈاکٹر کرامت صاحب گٹ ولا والے کی محترمہ زوجہ، ان کی زندگی کی ساتھی، انتقال کر گئیں۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ​

اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کی توسّط سے ان کی آخری منزلیں آسان فرمائے،
انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے،
اور ان کے پسماندگان کو دائمی صبر اور سکون بخشے۔
اے ربِّ رحیم! ان کی مغفرت فرما، ان کے گناہوں کو معاف کر،
اور انہیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے۔
آمين يا رب العالمين🤲

رؤف ڈوگر (مرحوم) کے بیٹے عبداللہ ڈوگر اور مجھے بیٹوں کی طرح عزیز حیات عرف کالا ڈوگر نے افطاری کا اہتمام کیا۔ جس میں میرے...
27/02/2026

رؤف ڈوگر (مرحوم) کے بیٹے عبداللہ ڈوگر اور مجھے بیٹوں کی طرح عزیز حیات عرف کالا ڈوگر نے افطاری کا اہتمام کیا۔ جس میں میرے ساتھ چوہدری فقیر حسین ڈوگر صاحب بڑی تعداد میں سیاسی ساتھیوں اور اہلِ مدینہ ٹاؤن نے شرکت کی۔ اللہ پاک بیٹے رؤف ڈوگر کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلٰی مقام عطا کرے اور اسکے بچوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے (آمین)

دیرینہ ساتھی میاں شہود کے بیٹے اور میاں مجیرالشریف کے بھتیجے احسن شہود کے دعوتِ ولیمہ میں شرکت ۔ چوہدری فقیر حسین ڈوگر ص...
16/01/2026

دیرینہ ساتھی میاں شہود کے بیٹے اور میاں مجیرالشریف کے بھتیجے احسن شہود کے دعوتِ ولیمہ میں شرکت ۔ چوہدری فقیر حسین ڈوگر صاحب، میاں ذوالفقار عنایت صاحب، ریاض ملک صاحب اور بڑی تعداد میں عمائدین شہر کی شرکت۔

میں اپنے بھائی میاں امجد یاسین سابق MNA کا انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے میری درخواست پر ایک دن کے وقفہ سے عبداللہ پور میں ...
19/11/2025

میں اپنے بھائی میاں امجد یاسین سابق MNA کا انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے میری درخواست پر ایک دن کے وقفہ سے عبداللہ پور میں بیٹا راجہ دانیال احمدانشاءاللہ MNA کی ضمنی الیکشن میں حمایت میں ایک عظیم الشان جلسہ کا انعقاد کیا جس میں بیٹے عمر خان اور عبداللہ پور کے لیگی ساتھیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

میاں عبدالمنان سابق  ایم این اے ، حاجی محمد اکرم انصاری سابق ایم این اے (صدر پاکستان مسلم لیگ ن فیصل آباد ڈویژن) کی چوہد...
09/11/2025

میاں عبدالمنان سابق ایم این اے ، حاجی محمد اکرم انصاری سابق ایم این اے (صدر پاکستان مسلم لیگ ن فیصل آباد ڈویژن) کی چوہدری عاصم نذیر سابق ایم این اے اور چوہدری زاہد نذیر سابق ضلع ناظم کی طرف سے منعقدہ آزاد علی تبسم کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں جلسہ عام میں شرکت
رانا شعیب ادریس سابق ایم پی اے اور چوہدری شاہد نذیر سمیت اہلِ علاقہ کی بھرپور شرکت

حنیف عباسی صاحب وفاقی وزیر ریلوے کی فیصل آباد آمد میاں عبدالمنان صاحب سابقہ ایم۔این۔اے کے ہمراہ فیصل آباد ریلوے اسٹیشن ک...
05/11/2025

حنیف عباسی صاحب وفاقی وزیر ریلوے کی فیصل آباد آمد میاں عبدالمنان صاحب سابقہ ایم۔این۔اے کے ہمراہ فیصل آباد ریلوے اسٹیشن کا وزٹ کیا۔ اس موقعہ پر میاں ادریس صاحب (ستارہ گروپ)، اسلم بھلی صاحب اور دیگر ساتھی بھی موجود تھے۔

برادرم خالد جاوید وڑائچ سابقہ MNA کے بیٹے کے دعوتِ ولیمہ میں شرکت اور پرانے ساتھیوں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وفاق...
29/06/2024

برادرم خالد جاوید وڑائچ سابقہ MNA کے بیٹے کے دعوتِ ولیمہ میں شرکت اور پرانے ساتھیوں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وفاقی وزیر احسن اقبال اور دیگر سے گپ شپ ۔

برادرم ایوب اسلم منج (جنرل سیکرٹری) انجمنِ تاجران کی بیٹی کی شادی میں شرکت۔

اللہ پاک نوبیہاتا جوڑوں کے نصیب اچھے فرمایں اور دونوں خاندانوں کے لیے باعثِ رحمت ہوں۔

مقامی ہوٹل میں ڈاکٹر داؤد کی میزبانی میں  انجمنِ ارائیاں کے اجلاس /کھانے میں شرکت۔
26/05/2024

مقامی ہوٹل میں ڈاکٹر داؤد کی میزبانی میں انجمنِ ارائیاں کے اجلاس /کھانے میں شرکت۔

شیخ وحید ببرصدر گھنٹہ گھر انجمن تاجران  کے والد محترم کے نمازِ جنازہ امین ٹاؤن غزالی پارک میں ادا کی گئی جس میں رانا علی...
02/05/2024

شیخ وحید ببرصدر گھنٹہ گھر انجمن تاجران کے والد محترم کے نمازِ جنازہ امین ٹاؤن غزالی پارک میں ادا کی گئی جس میں رانا علی عباس خان، خواجہ محمد اسلام، تاجر برادری اور عمائدین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلٰی مقام عطا کرے اور لواحقین کو دائمی صبر۔(آمین)

منصور آباد تاجران کے الیکشن کے بعد نومنتخب عہدیداران کی تقریبِ حلفِ وفاداری میں شرکت ہمراہ رانا علی عباس خان سابق MPA، ا...
01/05/2024

منصور آباد تاجران کے الیکشن کے بعد نومنتخب عہدیداران کی تقریبِ حلفِ وفاداری میں شرکت ہمراہ رانا علی عباس خان سابق MPA، اعظم مجید گجر، پرویز اقبال کموکا ، طارق محمود قادری، رانا عبدالحمید اور دیگر ساتھی۔شفیق الّرحمان تارڑ کو صدر بننے پر اور انکی پوری کابینہ کو مبارکباد۔

10/04/2024
مدینہ ٹاؤن CC-60 میں محترم چوہدری مقبول گجر صاحب کی طرف سے منعقدہ افطار/ڈنر میں شرکت ہمراہ رانا علی عباس خان MPA، چوہدری...
07/04/2024

مدینہ ٹاؤن CC-60 میں محترم چوہدری مقبول گجر صاحب کی طرف سے منعقدہ افطار/ڈنر میں شرکت ہمراہ رانا علی عباس خان MPA، چوہدری خالد پرویز گل اور دیگر ساتھی۔

Address

Shah Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Abdul Mannan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share