Insaf Youth Wings Tehsil Topi

Insaf Youth Wings Tehsil Topi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Youth Wings Tehsil Topi, Political Party, Sawabi.

06/02/2024
آج ٹوپی بازار میں انصاف یوتھ ونگ کے ٹائگرز اور تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے آنے والے جنرل الیکشن کے حوالے سے باقاعدہ ...
01/02/2024

آج ٹوپی بازار میں انصاف یوتھ ونگ کے ٹائگرز اور تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے آنے والے جنرل الیکشن کے حوالے سے باقاعدہ کمپین کی جس میں جواد علی، سید عارف باچا، ماجد آیاز، الطاف حسین،ملک وصال،اظہر علی، عزیز عبداللہ نے شرکت کی اپنے 49 pk حلقے میں پچھلے ہفتے دو سے کمپین کے دوران عوام نے جس محبت اور عزت سے نوازا وہ الفاظ میں بیان کرنا نا ممکن ہے ۔ پاکستانی عوام نڈر ہے اور نڈر عوامی لیڈر کے شانہ بشانہ کھڑی ہے انشاء اللّه 8 فروری کا دن عمران خان کی کامیابی کا دن ہوگا
۔جواد علی سینئر نائب صدر
انصاف یوتھ ونگ تحصیل ٹوپی

حلقہNA19 یوسف علی انتخابی نشان ❌❌ چارپائی❌❌ کا پاکستان تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں یہ رانگ نمبر ہے پاکستان تحریک انصاف...
31/01/2024

حلقہNA19 یوسف علی انتخابی نشان ❌❌ چارپائی❌❌
کا پاکستان تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں یہ رانگ نمبر ہے

پاکستان تحریک انصاف کا NA19 سے نامزد امیدوار اسد قیصر انتخابی نشان ✅✅🦽🦽🦽✅✅وئیل چیئر ہے

‏میرا نشان بدلا ہے.             ‏میرا ایمان نہیں بدلا‏صرف نشان بدلا ہے.          میرا ایمان نہیں بدلاساری دنیا بدلی ہےمی...
30/01/2024

‏میرا نشان بدلا ہے. ‏میرا ایمان نہیں بدلا
‏صرف نشان بدلا ہے. میرا ایمان نہیں بدلا

ساری دنیا بدلی ہے
میرا کپتان نہیں بدلا

‏عمران خان زندہ باد
جواد علی سینئر نائب صدر
انصاف یوتھ ونگ تحصیل ٹوپی

30/01/2024

الحمدللہ
میرے مرشد کو سزا کسی کرپشن پر نہیں ہوئی بلکہ اس ملک
سے وفاداری اور بیرونی غلامی کو بے نقاب کرنے پر ہوئی ہے💯💔

29/01/2024

558.3K likes, 4 comments. “ ”

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سابق ایم پی اے حاجی رنگیز خان کا ٹوپی میں ورکروں کے ہمراہ ڈور ٹو ڈور ...
25/01/2024

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سابق ایم پی اے حاجی رنگیز خان کا ٹوپی میں ورکروں کے ہمراہ ڈور ٹو ڈور کمپین

عوام کا جوش اور جذبہ بتا رہا ہے کہ انشاءاللّٰہ آنے والا دور چیئرمین پی ٹی ائی کا ہو گا۔
جواد علی سینئر نائب صدر
انصاف یوتھ ونگ تحصیل ٹوپی

19/01/2024

عمران خان کے ترجمان بیرسٹر شعیب شاھین کا اہم پیغام صوابی یوتھ کے نام

Address

Sawabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wings Tehsil Topi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share