تحریکِ اِنقلاب

تحریکِ اِنقلاب [email protected] please like share & follow

20/10/2023

ورلڈ کپ ان کے بس کی بات نہیں، پوری ٹیم کو فوراً پاکستان واپس آکر میاں صاحب کا استقبال کرنے مینار پاکستان پہنچنا چاہیے۔
کپ تو ملنا نہیں، ہونڈا 125 اور جنت کے ٹکٹ سے بھی جائیں گے🤣🤣

19/01/2023
03/09/2022

تمام اہل وطن کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نعیم شاہین بہت جلد براستہ دوبئ سعودی عرب کا دورہ کرنے والے ہے،12 ستمبر کو دوبئ پہنچتے گے، 7 دن وہاں قیام کے بعد 19تاریخ کو مدینہ منورہ پہنچھے گے،3دن وہاں قیام کرینگے روزہ رسول پر حاضری دینگے،پھر وہاں سے فریضہ عمرہ ادا کرنے کلئے مکہ تشریف لائنگے، عمرہ ادائگی کے بعد جدہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کرینگے اور یہاں پارٹی رہنماوں سے ملاقات ہوگی اور آئندہ سیاسی لائحہ عمل کے بارے میں بہت اہم مشاورت ہوگی، اوورسیز کی تنظیم نو اور بہت سے امور زیر بحث ائنگے،

Address

Sawabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریکِ اِنقلاب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to تحریکِ اِنقلاب:

Share