Jamat-e-Islami Swabi جماعت اسلامی صوابی

Jamat-e-Islami Swabi جماعت اسلامی صوابی قرآن و سنت کی دعوت لے کر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاو۔ سید ابوالاعلی مودودی رح
اسلامی پاکستان خوشحال

24/10/2025
24/10/2025

08/08/2024

تمام اداروں کو اپنے آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا : حافظ نعیم الرحمن

22/04/2024

نوجوانوں کو جماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت دیتا ہو
حافظ نعیم الرحمن❤️

29/03/2024

الكلب المشنوق پھانسی لگا ہوا کتا
ایک بادشاہ سیر وتفریح پر نکلا جاتے جاتے کہیں دور ہی نکل گیا دیکھا تو ایک گھر ہے جس کا مالک سخی طبیعت کا تھااس نے بادشاہ کی خوب مہمان نوازی کی بادشاہ کی نظر جب پھانسی پر لٹکے کتے پر پڑی تو گھر کے مالک سے اس کا سبب پوچھا مگر مالک نے سبب بتانے سے انکار کردیا حالانکہ بادشاہ نے اس کو اپنا تعارف بھی کرایا بادشاہ نے دوسرے دن قاصد بھیج پھر پھانسی پر لٹکے کتے کا سبب پوچھا مگر وہ شخص پھر انکاری ہوگیا بادشاہ کو بڑا غصہ آیا تو اس نے اپنے داروغہ کو بھیجا کہ اس شخص کو گرفتار کرکے لےآؤ داروغہ نے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے اس کو دربار میں پیش کردیا بادشاہ نے پھر پھانسی لگے کتے کا سبب پوچھا مگر وہ پھر انکاری ہوگیا تو بادشاہ اب کو لالچ دے سبب پوچھنے کی کوشش کی تو اس شخص نے اس شرط پر کہ کچھ عرصہ بادشاہی اس کو دی جائے تو پھر سبب بتاۓ گا مگر بادشاہ نے اس ڈر سے کہ کہیں مستقل قبضہ ہی نہ کرلے انکار کردیا مگر پھر بھی بادشاہ کو سکون نہیں آیا حتی کہ پھانسی پر لٹکے کتے نے بادشاہ کی نیند تک حرام کردی آخر کار بادشاہ نے تنگ آکر اس شخص کو بلایا اور بادشاہی اس کے حوالے کردی جب وہ شخص بادشاہی کے تخت پر بیٹھا تو سب سے پہلا کام یہ کیا کہ تمام وزراء کو جیل میں ڈال دیا اور تمام بڑے بیورو کریٹس اورسیاست دان اور ججز اور اسٹیبلشمنٹ کو جیل میں بند کردیا اور ساتھ والے تمام ملکوں سے لین دین بند کردیا اور اس کا نتیجہ یہ نکلا جب اسکی مدت پوری اور پرانے بادشاہ کو دوبارہ بادشاہی سونپی تو ملک میں امن امان تھا اور خزانہ بھی بھرا ہوا تھا تو اس اس نے پھانسی پر لگے کتے کا سبب بادشاہ کو بتایا کہ میں ایک آجڑی ہوں اور میرا بھیڑ بکریوں کا ریوڑ تھا اور یہ کتا ان کی حفاظت کے لئے تھا مگر میرے ریوڑ سے روزانہ ایک بکری غائب ہوتی تھی تو جب میں نے سبب معلوم کیا تو پتہ چلا کہ یہ کتا ہی حفاظت کرنے کی بجائے بکریوں کو خود بھی کھاتا تھا اور دوسرے کتوں کو بھی کھلاتا تھا تو میں نے اس کو بطور سزا اور عبرت کے پھانسی پر لٹکا دیا اور میرے کتے کی طرح ہی تیرے وزراء اور باقی لوگ خود بھی خزانہ لوٹتے تھے اور دوسروں کو بھی لٹاتے تھے جن کو میں نے بطور سزا جیل میں بند کردیا اور جب سے ان کو جیل میں بند ملکی خزانہ بھرگیا اورملک خوشحال ہوگیا
اقتباس من القصہ العربیہ موضوع الکلب المشنوق

29/03/2024

جماعت اسلامی صوابی گروپ آف جماعت اسلامی میڈیا
صوابی کا سب سے بڑا سوشل میڈیا نیٹ ورک
Jamat-e-Islami Swabi جماعت اسلامی صوابی ہر خبر ذمہ داری کیساتھ
https://www.facebook.com/profile.php?id=100089724745060&mibextid=ZbWKwL

قرآن و سنت کی دعوت لے کر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاو۔ سید ابوالاعلی مودودی رح
اسلامی پاکستان خوشحال

14/02/2024

ن لیگ کا نیا نام
بوٹ لیگ🤣
سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب ❤️

Address

Hamza Kheil Dagai
Sawabi
111111

Telephone

+923438913638

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat-e-Islami Swabi جماعت اسلامی صوابی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamat-e-Islami Swabi جماعت اسلامی صوابی:

Share