Chak No 39/SB Sargodha,Punjab,Pakistan

Chak No 39/SB Sargodha,Punjab,Pakistan Official page of Chak No 39/SB Sargodha,Punjab,Pakistan.

بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے ۔اس سے ڈرتے رہیں ۔کسی کا حق مارتے ہوۓ۔قرضہ لیکر واپس نا کرتے ہوۓ ۔عام لوگوں کے راستہ میں رکاوٹ ڈالتے ہوۓ ۔ سرکاری جگہ یا کسی اور کی جگہ پر ناجائز قبضہ کرتے ہوۓ زہن میں رکھیں کہ ایک دن آپ کو مرنا ہے اور اللہ کو ہر چیز کا حساب دینا ہے۔

ڈیزل مہنگا تو گندم مہنگی آخرکار روٹی مہنگی
16/05/2026

ڈیزل مہنگا تو گندم مہنگی
آخرکار روٹی مہنگی

یہ اپنے تمام گروپوں میں بھیج دیں۔ شاید ہماری وجہ سے کسی کا بھلا ہو جائے ۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❣️
12/05/2026

یہ اپنے تمام گروپوں میں بھیج دیں۔ شاید ہماری وجہ سے کسی کا بھلا ہو جائے ۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا ❣️

09/05/2026

پنجاب: مئی، جون اور جولائی میں معمول سے زیادہ بارشیں اور زائد درجہ حرارت متوقع

📢 عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ لائیوسٹاک تجرباتی فارم خوشاب میں مورخہ 18 مئی 2026 بروز سوموار مویشیوں، بچھڑ...
09/05/2026

📢 عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ لائیوسٹاک تجرباتی فارم خوشاب میں مورخہ 18 مئی 2026 بروز سوموار مویشیوں، بچھڑوں اور ناکارہ سامان کی کھلی نیلامی منعقد ہوگی۔

دلچسپی رکھنے والے حضرات مقررہ تاریخ اور وقت پر نیلامی میں شرکت کر کے شفاف بولی کے عمل کا حصہ بنیں۔

📍 مقام: گورنمنٹ لائیوسٹاک تجرباتی فارم خوشاب
📞 رابطہ: 0331-6795310

08/05/2026
رشوت کی رپورٹ کرنے کے لیے اینٹی کرپشن سرگودھا کو درج ذیل نمبرز پر اطلا ع دیں۔
08/05/2026

رشوت کی رپورٹ کرنے کے لیے اینٹی کرپشن سرگودھا کو درج ذیل نمبرز پر اطلا ع دیں۔

07/05/2026

تعلیمی اداروں میں 25 مئی سے 16 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری

05/05/2026

موسم⛈️☀️💥
*5 مئ 2026*
*بارشوں کا سلسلہ آج اپنے اختتام کو پہنچے گا*
*6 سے10 مئ تک بارشوں کا کوئ سلسلہ متوقع نہیں*
*گرمی بڑھے گی کہیں کہیں لوکل ڈویلپمنٹ کے چانس رہیں گے*
*کسان حضرات کل سے اپنا کام جاری رکھ سکتے ہیں*
*اگلے ہفتے کے آغاز سے بارشوں کا ایک سلسلہ ملک کے مختلف علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے*

05/05/2026

عجیب لوگ ہیں 98 جنوبی والے !
39 جنوبی کے روڈ کےاوپر قبریں بنا رہے ہیں ۔ حالانکہ قبر سڑک سے ہٹا کر بھی بنائی جا سکتی ہے ۔

Address

Chak No 39 SB
Sargodha
40100

Telephone

00923339609039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No 39/SB Sargodha,Punjab,Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chak No 39/SB Sargodha,Punjab,Pakistan:

Share