Child Protection & Welfare Bureau Sargodha

Child Protection & Welfare Bureau Sargodha Bureau is established for the protection of destitute & neglected children across the Punjab Province

16/08/2026

کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کا چائلڈ پروٹیکشن سرگودھا کا دورہ
سرگودھا (14 اگست 2026)
کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی اور ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری نے جشنِ آزادی کے موقعہ پر چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ سرگودھا کا دورہ کیا۔ انہوں نے بچوں کے ہمراہ کیک کاٹا اور انہیں جشنِ آزادی کی خوشیوں میں شریک کرتے ہوئے تحائف تقسیم کیے۔ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر نے بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور بچوں میں مٹھائی تقسیم کی۔
کمشنر حافظ شوکت علی کا کہنا تھا کہ ایسے بچے ہماری خصوصی توجہ کے مستحق ہیں اور حکومت ان کی بہترین دیکھ بھال کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری نے کہا کہ جشن آزادی کی خوشیوں میں ان بچوں کو شامل کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر چائلڈ پروٹیکشن بیورو علی عابد نقوی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز محمد ارشد وٹو، اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا اور پرنسپل ڈی پی ایس کرنل (ر) اشفاق احمد بٹ سمیت دیگر افسران بھی مو جود تھے ۔۔۔

15/08/2026
کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کا چائلڈ پروٹیکشن سرگودھا کا دورہسرگودھا (14 اگست 2026) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی اور ڈپٹی ...
14/08/2026

کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کا چائلڈ پروٹیکشن سرگودھا کا دورہ
سرگودھا (14 اگست 2026)
کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی اور ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری نے جشنِ آزادی کے موقعہ پر چائلڈ پروٹیکشن انسٹیٹیوٹ سرگودھا کا دورہ کیا۔ انہوں نے بچوں کے ہمراہ کیک کاٹا اور انہیں جشنِ آزادی کی خوشیوں میں شریک کرتے ہوئے تحائف تقسیم کیے۔ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر نے بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور بچوں میں مٹھائی تقسیم کی۔
کمشنر حافظ شوکت علی کا کہنا تھا کہ ایسے بچے ہماری خصوصی توجہ کے مستحق ہیں اور حکومت ان کی بہترین دیکھ بھال کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری نے کہا کہ جشن آزادی کی خوشیوں میں ان بچوں کو شامل کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر چائلڈ پروٹیکشن بیورو علی عابد نقوی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز محمد ارشد وٹو، اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا اور پرنسپل ڈی پی ایس کرنل (ر) اشفاق احمد بٹ سمیت دیگر افسران بھی مو جود تھے ۔۔۔

On the instructions of the Honorable Chief Minister's Office and On the directions of Worthy Chairperson & MPA Ms. Sarah...
02/08/2026

On the instructions of the Honorable Chief Minister's Office and On the directions of Worthy Chairperson & MPA Ms. Sarah Ahmad a comprehensive Mass Awareness Campaign has launched at Sargodha regarding;

* Prevention of Child Abuse.
* Child Protection & Personal Safety.
* Good Touch & Bad Touch
* Awareness regarding strangers, with emphasis that children must *"never accompany or go anywhere alone"* with strangers and should immediately report any suspicious behaviour to their parents, teachers.

A special Mass Awareness Campaign has been launched by Child Protection & Welfare Bureau Sargodha at *Masques* and *Madaaris* of City Sargodha to produce Mass Awareness to ensure Prevention of Child Abuse and
Child Protection & Personal Safety.

29/07/2026

بچوں سے بھیک منگوانا جرم ہے۔ ایسی سرگرمی میں ملوث عناصر کی اطلاع چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ہیلپ لائن 1121 یا ایمرجنسی 15 پر دیں

عوامی آگاہی مہم!پنجاب میں بچوں کو محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔اگر اپنے اردگرد بچوں کو تشدد،استحصال یا عدم توجہی ...
24/07/2026

عوامی آگاہی مہم!
پنجاب میں بچوں کو محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
اگر اپنے اردگرد بچوں کو تشدد،استحصال یا عدم توجہی کا شکار دیکھیں تو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ہیلپ لائن 1121 پر اطلاع دیں۔

عوامی آگاہی مہمپنجاب میں بچوں کو محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔اگر اپنے اردگرد بچوں کو تشدد،استحصال یا عدم توجہی ک...
16/07/2026

عوامی آگاہی مہم
پنجاب میں بچوں کو محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔اگر اپنے اردگرد بچوں کو تشدد،استحصال یا عدم توجہی کا شکار دیکھیں تو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ہیلپ لائن 1121 پر اطلاع دیں۔

Address

Chak No. 99 S. B, Kaandiwal Road
Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Child Protection & Welfare Bureau Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share