06/09/2026
ماشاءاللہ 🤍 الحمدللہ
👁️ بھینگا پن صرف آنکھوں کا مسئلہ نہیں… یہ بچے کے اعتماد کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔
لیکن خوشی کی بات ہے کہ بھینگا پن قابلِ علاج ہے۔ ✨
اس خوبصورت بچے کی کامیاب Squint Surgery کے بعد آنکھوں کی alignment میں واضح بہتری۔ ❤️
والدین! اگر آپ کے بچے کی آنکھیں ٹیڑھی یا ایک دوسرے سے مختلف سمت میں رہتی ہیں تو علاج میں دیر نہ کریں۔
🌸 اپنے بچے کو پُراعتماد نگاہوں کے ساتھ دنیا کا سامنا کرنے کا موقع دیں۔
📞 Appointment: 0300 6325258