Jutt Federation Pakistan

Jutt Federation Pakistan A community of jutt's all over Pakistan which will help people to communicate and share there information, problems and many other things and issues...

22/08/2026

اب کریمنل تھانے داروں کی خیر نہیں ڈی پی او سرگودھا نے کمر کس لی خاص کر کے تین تین سال سے تعینات جو علاقے میں دشمنیوں کے ایک موجد بنے ہوئے تھے

21/08/2026

حضرت علی (علیہ السلام) نے فرمایا:

اپنی قسمت کو اللہ پر چھوڑ دو اس لیے نہیں کی وہ بہتر کرے گا، بلکہ اس لیے کہ اس سے بہتر کوئی کر ہی نہیں سکتا۔

21/08/2026

مرد اتنا مضبوط کہ اپنوں کے جنازے کندھے پر اُٹھا لے،

اور اتنا کمزور کہ باپ کندھے پر ہاتھ رکھ دے تو رو پڑے ۔

28/07/2026

شادی ہو یا مجرا

مرد کا ناچنا نسل کی توہین ہے

28/07/2026

بھروسے کی آڑ میں چال چلنے آتے ہیں کچھ منافق حال پوچھنے بہانے راز جاننے آتے ہیں

28/07/2026

جینے والوں کی قدر کیجئے

مر جانے والے اپنی تعریفیں نہیں سن سکتے

20/07/2026

معاشرہ جنگل بن جائے تو بھیڑیا بننے میں ہرگز دیر نہ کریں

09/07/2026

reality of the World Cup

02/07/2026

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jutt Federation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share