04/09/2026
کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کی زیرِ صدارت اجلاس میں 41 مثالی دیہات میں جاری ترقیاتی و انفراسٹرکچر کے کاموں کا جائزہ لیا گیا۔ متعلقہ افسران نے بریفنگ دی۔ کمشنر نے منصوبوں کی باقاعدہ مانیٹرنگ اور پیش رفت رپورٹس بروقت فراہم کرنے کی ہدایت کی۔