Tangowali

Tangowali #ٹانگووالی میں خوش آمدید دوستو۔
روانہ کی اچھی اچھی وڈیو Tangowali (Punjabi, Urdu: ٹانگووالی) is a village in Sargodha Punjab, Pakistan. It's Tangowali culture.

It is situated in Sargodha, almost 18 kilometers away from Sargodha City. Tangowali is Located in The East of Sargodha.It is a kalyar village.Shepherding animals was occupation adopted by the Tangowali,s people, Meanings of Shepherding in Punjabi Language is ( Tango) most of the people used to come here with their animals for tango (shepherding). History
The History of Tangowali Start's In 1802 A

family settled down here namely Chughtai,s. The Mughal dynasty was concerned with chughtai,s. After the partition in 1947 Chughtai,s were first to stable the tangowali. It is the short story of Tangowali. It is the example of love, honesty , bravery, & simplicity. Language
As per the 1998 census of Pakistan, the following are the demographics of the Tangowali, by spoken language:

Punjabi Language:90%
Other:10%

Inhabitants of Tangowali speak a great variety of Punjabi dialects: which are

Majhi or Standard (in whole Village)

Other Languages include:

Urdu is the mother tongue of few people but being national language is spoken and understood by most of the population. English is official language and sole medium of instruction from higher secondary level education. English is understood and spoken by the educated population. Demographics
According to the 1998 census of Pakistan, the Tangowali had a population of 10000 of which 27.96% lived in Whole Village. Notable people

Maulana Basheer Ahmed Kalyar Sahab (the CEO of Jamia Usmania Taleem ul Quran)
Mulana The Sahab Zada Sahab (the CEO of Darbar Shareef)
CB9

ٹانگووالی کے اندرونی اور بیرونی راستوں پر ترقیاتی کام تیزی سے شروع ہے اور کارپٹ روڈ تیزی سے تکمیل کے آخری مراحل میں شامل...
04/08/2025

ٹانگووالی کے اندرونی اور بیرونی راستوں پر ترقیاتی کام تیزی سے شروع ہے اور کارپٹ روڈ تیزی سے تکمیل کے آخری مراحل میں شامل۔

#ٹانگووالی

19/07/2025
15/06/2025

تمام بھائی ٹانگووالی کے اس چینل کو واٹس ایپ پر فالو کریں اور ٹانگووالی کی لمحہ بلمحہ خبروں سے با خبر رہیں

ان موٹر سائیکل چوروں کی شناخت میں مدد کریں ان دونوں افراد نے چک نمبر 30 جنوبی سے موٹر سائیکل چوری کیا ہے ، اگر کوئی انکو...
12/06/2025

ان موٹر سائیکل چوروں کی شناخت میں مدد کریں

ان دونوں افراد نے چک نمبر 30 جنوبی سے موٹر سائیکل چوری کیا ہے ، اگر کوئی انکو جانتا ہو تو ضرور مطلع کریں۔ شکریہ

#ٹانگووالی #سرگودھا

جنوبی ایشیا اس وقت شدید اور غیر معمولی گرمی کی لہر کا سامنا کر رہا ہے، جو ماحولیاتی تبدیلی کا ایک واضح ثبوت ہے۔ پاکستان،...
11/06/2025

جنوبی ایشیا اس وقت شدید اور غیر معمولی گرمی کی لہر کا سامنا کر رہا ہے، جو ماحولیاتی تبدیلی کا ایک واضح ثبوت ہے۔ پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، میانمار اور افغانستان میں درجہ حرارت معمول سے 10 سے 20 فیصد تک زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بھارت کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 47.6 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے، جبکہ پاکستان کے شہروں سکھر، دادو اور سبی میں گرمی 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گئی ہے۔ یہ حدت نہ صرف انسانی صحت کے لیے خطرناک ہے بلکہ فصلوں، پانی کی قلت اور بجلی کے نظام پر بھی منفی اثرات ڈال رہی ہے۔

ایسے حالات میں ہمیں فوری اور مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے، جن میں سب سے آسان، قدرتی اور پائیدار حل "درخت لگانا" ہے۔

درخت گرمی کم کرنے میں کیسے مدد دیتے ہیں؟
🌳 درخت سایہ فراہم کرتے ہیں، جس سے شہری علاقوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی آتی ہے۔

💨 درخت ہوا کو صاف کرتے ہیں اور فضا میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جذب کرکے آکسیجن فراہم کرتے ہیں۔

💧 درخت زیرِ زمین پانی کے ذخائر کو محفوظ رکھتے ہیں اور زمینی نمی کو برقرار رکھتے ہیں۔

🌿 درختوں کی موجودگی زمین کے درجہ حرارت کو کم کرتی ہے اور ماحولیاتی توازن کو بہتر بناتی ہے۔

ہماری ذمہ داری:
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اجتماعی طور پر ماحول کے تحفظ کے لیے قدم اٹھائیں۔
✅ ہر فرد سال میں کم از کم ایک درخت ضرور لگائے۔
✅ گھروں، سکولوں، دفاتر اور گلی محلوں میں پودے لگائیں۔
✅ موجودہ درختوں کا تحفظ کریں اور ان کی نگہداشت کریں۔

اگر ہم آج درخت نہیں لگائیں گے، تو آنے والی نسلیں صرف گرمی اور خشک زمین کا سامنا کریں گی۔ آئیے مل کر زمین کو ٹھنڈا کرنے کی شروعات کریں — ایک درخت لگا کر۔

#درخت #درختکاری
#ٹانگووالی

09/06/2025

گوشت ٹھنڈا کرتے کرتے 200 یونٹ کراس نہ کر لینا!
ورنہ گوشت تو ٹھنڈا ہوگا، خود اگلے 6 ماہ گرم ہی رہو گے!
— ترجمان واپڈا 😜

#ٹانگووالی #واپڈا

ہمارے معظم آباد کے دوست 😅   #ٹاانگووالی    #سرگودھا
09/06/2025

ہمارے معظم آباد کے دوست 😅

#ٹاانگووالی #سرگودھا

رمضان بھائی تک یہ پیغام پہنچائیں۔   #ٹانگووالی    #سرگودھا
09/06/2025

رمضان بھائی تک یہ پیغام پہنچائیں۔

#ٹانگووالی #سرگودھا

محمد رمضان ولد محمد اشرف نامی اس بھائی کو اگر کوئی جانتا ہو تو ان کا رابطہ ہم سے کروا دیجیے

انکا دبئی کا اقامہ یا ریزیڈنٹ کارڈ ہمارے ایک پیج ممبر کو ملا ہے اور وہ ان تک پہنچانا ہے

اگر کوئی ان کو جانتا ہو تو ان کو مطلع کر دے اقامہ کارڈ پر اس کے علاوہ کوئی ایسی معلومات نہیں ہے کہ ہم ان تک رسائی حاصل کر سکیں۔

ہمیں آپ کا تعاون درکار ہے، آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو شیئر کریں

08/06/2025

Celebrating my 14th year on Facebook. Thank you for your continuing support. We could never have made it without you. 🙏🤗🎉

جو لڑکا گم ہوا تھا وہ اللہ کے فضل و کرم سے مل گیا ہے تمام بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے ایک متحد ہو کر ہمارا یہ پیغام لوگوں ...
08/06/2025

جو لڑکا گم ہوا تھا وہ اللہ کے فضل و کرم سے مل گیا ہے تمام بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے ایک متحد ہو کر ہمارا یہ پیغام لوگوں تک پہنچایا اور ٹانگووالی کے بہترین شہری ہونے کا ثبوت دیا۔

#ٹانگووالی #سرگودھا #سرگودھا

Address

Chak NO 17-S. B, Tangowali
Sargodha
40462

Telephone

+923210208800

Website

https://tangowali.blogspot.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tangowali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tangowali:

Share