Tulla Computers

Tulla Computers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tulla Computers, Social service, Tulla Computers Jhawrian, Sargodha.

26/08/2026
15/08/2026

میں تصور میں آقا کی گلیوں میں تھا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

14/08/2026

پاکستان کے یوم آزادی پر نیا گانا جاری۔۔
یہ قوت، یہ اخوت سلامت رہے
یہ وطن، یہ چمن تاقیامت رہے 🇵🇰

24/07/2026

*🚨بھارت میں 2 سگی بہنوں اور ان کی ایک کزن نے سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے والے کیمرا مین سے شادی کرلی۔*

*🚨حکومت اور آل پاکستان پٹرول پمپ مالکان کے درمیان مذاکرات کامیاب؛ پٹرول پمپ مالکان نے ہڑتال کی کال موخر کردی**💥آل پاکستا...
22/07/2026

*🚨حکومت اور آل پاکستان پٹرول پمپ مالکان کے درمیان مذاکرات کامیاب؛ پٹرول پمپ مالکان نے ہڑتال کی کال موخر کردی*

*💥آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے گھٹنے ٹیک دیئے، حکومت نے ان کا منہ بند کردیا*

*🔥پٹرولیم ڈیلرز نے وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ہڑتال موخر کرنے کا اعلان کیا*

*خطرے کی گھنٹی بج گئی ! بھارت نے سلال ڈیم کے گیٹ کھول دیئے گئے! پانی کا بڑا ریلا پاکستان کی طرف، ہائی الرٹ جاری*بھارت نے...
22/07/2026

*خطرے کی گھنٹی بج گئی ! بھارت نے سلال ڈیم کے گیٹ کھول دیئے گئے! پانی کا بڑا ریلا پاکستان کی طرف، ہائی الرٹ جاری*

بھارت نے سلال ڈیم کے گیٹ کھول دیئے گئے، دریائے چناب میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہونے لگی، سیالکوٹ اور وزیر آباد میں سیلابی خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ محکمہ آبپاشی پنجاب کے مطابق بھارت کی جانب سے سلال ڈیم کے تمام گیٹ کھولنے کے بعد دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے، جس کے باعث نشیبی علاقوں میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ محکمہ آبپاشی نے سیالکوٹ اور وزیر آباد کے علاقوں میں ہنگامی اقدامات شروع کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت جاری کر دی۔

اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد جواد پیرزادہ کے مطابق آئندہ 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں، اس دوران دریائے چناب میں ایک بڑا سیلابی ریلہ پہنچنے کا امکان ہے.

21/07/2026

*🚨تازہ ترین*

*🔴وفاقی وزیرِ پیٹرولیم اور پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام*

*🔥آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا ملک گیر غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان، نعمان علی بٹ*

*💥22 جولائی کو رات 12 بجے سے ملک بھر کے تمام پٹرول پمپ بند رکھنے کی ہدایت، نعمان علی بٹ کا بیان*

17/07/2026

جھاوریاں
میگھ کدھی مقتول کے لواحقین نے جھاوریاں پل مین چوک بلاک کر دیا
چاروں اطراف کی ٹریفک جام
*لواحقین کا ایک ہی مطالبہ*
ہمیں انصاف چاہیے

Address

Tulla Computers Jhawrian
Sargodha
40350

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

+923007962377

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tulla Computers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tulla Computers:

Shortcuts

Share

Category