Politics of Sargodha

Politics of Sargodha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Politics of Sargodha, Political Party, Sargodha.

28/08/2026

سرگودھا (گھنیا والے) کی رہائشی عروسہ کا مریم نواز شریف کا شکریہ!
کرائے کے مکان سے نجات مل گئی، "اپنی چھت، اپنا گھر" سکیم کے تحت درخواست منظور ہونے پر خوشی کا اظہار۔

28/08/2026

یہ مناظر دیکھ کر پی ٹی آئی والوں کے دل پر کیا گزر رہی ہوگی؟
مسٹر پتلو کا راشد نصراللہ کا شاندار اور گرم جوش استقبال! 💥

28/08/2026

اللہ پاک کا بے حد احسان اور کرم!
چکیاں، حیدرآباد (سرگودھا) کی رہائشی مسرت بی بی کا 'اپنی زمین، اپنا گھر' اسکیم کے تحت اپنا پلاٹ نکل آیا۔ غریبوں کے لیے اپنی چھت کا خواب سچ کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کا تہہ دل سے شکریہ! ❤️

26/08/2026

ہری پور کا بیٹا بابر نواز خان ایک معصوم بچی کے لیے پوری کے پی کے حکومت کے سامنے ڈٹ گیا

25/08/2026

جو پاکستان کی ترقی و خوشحالی سے خار کھائے اور ملک کو نقصان پہنچانے والوں کے ساتھ کھڑا ہو، اسے سیاسی شعور نہیں بلکہ اندھی عقیدت کہتے ہیں۔

25/08/2026

جمعیت اور پی ٹی ائی کی اپس میں اتحاد کے بعد کی صورتحال۔۔۔۔۔۔😃

25/08/2026

سرحد یونیورسٹی کے 37 سور وں کیخلاف FIR درج کاروائیاں شروع
‏👇
‏ہر انتشاری تن دیا جائے گا

‏بس بات ختم 👆🏻

24/08/2026

اگر انصاف کے نظام نے 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو تختہ دار پر لٹکایا ہوتا تو اج ان نمک حراموں کو مادر فروشوں کو فوجی افسر کے گریبان میں ہاتھ ڈالنے کی جرات نہ ہوتی
‏یہ سب کچھ عمران خان کی تربیت کا شاخسانہ ہے جس کی سزا اج پوری قوم بھگت رہی ہے

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Politics of Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share