14/08/2026
🇵🇰 **یومِ آزادی پاکستان مبارک!** 🇵🇰
آج کا دن ہمیں اُن عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کی بدولت ہمیں ایک آزاد وطن، **پاکستان** 🇵🇰 جیسی عظیم نعمت حاصل ہوئی۔
آئیں اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ 🤝💚
**پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہمارا فخر ہے۔** 🇵🇰❤️
اللہ تعالیٰ ہمارے وطنِ عزیز کو ہمیشہ امن، سلامتی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨
**پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚
#14اگست 🇵🇰💚