18/02/2026
عزیز دوستوں، ہم اس رمضان میں غریب، مسکین اور مزدور طبقے کو افطار تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ بھی اس نیک مقصد میں ہمارا ساتھ دینا چاہیں، تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں یا اس پیغام کو شیئر کریں۔ آپ کی مدد سے ہم زیادہ لوگوں کو افطار پہنچا
سکیں گے۔ شکریہ
03156000592
03158929292