𝓡𝓮𝓬𝓵𝓾𝓬𝓲𝓿𝓮

𝓡𝓮𝓬𝓵𝓾𝓬𝓲𝓿𝓮 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝓡𝓮𝓬𝓵𝓾𝓬𝓲𝓿𝓮, Sargodha, Sargodha.

Just like moon ,I love you in silent from a distance🌙
21/09/2025

Just like moon ,
I love you in silent from a distance🌙

مُحبّت' تب ہی معتبر ہے جب دونوں طرف سے دِل کی زمین ایک جیسی زرخیز ہو..
18/09/2025

مُحبّت' تب ہی معتبر ہے جب دونوں طرف سے دِل کی زمین ایک جیسی زرخیز ہو..

تجھے بھلانے کے لیے باندھے تعویز اب درختوں سے گرنے لگے ہیں
16/09/2025

تجھے بھلانے کے لیے باندھے تعویز اب درختوں سے گرنے لگے ہیں

سورج مکھی کو اس کے بالوں میں سجایا ، اور پھر گُلابوں کے قبیلے پہ قہر ٹوٹا ۔
16/09/2025

سورج مکھی کو اس کے بالوں میں سجایا ، اور پھر گُلابوں کے قبیلے پہ قہر ٹوٹا ۔

15/09/2025

پریشان سوچیں دل کی خوشی کو مار دیتی ہیں۔

14/09/2025

كفارة الفراق، طول العناق"*
*جدائی کا کفارہ ، طویل گلے ملنا ہے

تمہاری کمی نے اِن موسموں کو خراب کر دیا
13/09/2025

تمہاری کمی نے اِن موسموں کو خراب کر دیا

25/07/2025

Ameer log

محبت کی وضاحت نہیں کی جا سکتی، اس کا صرف تجربہ کیا جا سکتا ہے
24/07/2025

محبت کی وضاحت نہیں کی جا سکتی، اس کا صرف تجربہ کیا جا سکتا ہے

24/07/2025

شکر ہے شادی ہال میں پنکھے نہیں چل رہے تھے ورنہ دولہے نے تو اڑ جانا تھا

یہاں سے اب یقیناً وہ روانہ ہو گیا ہو گا‏جہاں ہوگا وہاں موسم سہانا ہوگیاہو گا
24/07/2025

یہاں سے اب یقیناً وہ روانہ ہو گیا ہو گا
‏جہاں ہوگا وہاں موسم سہانا ہوگیاہو گا

تُم جو عُجلت میں جِئے جاتے ہو دُنیا والو‏اِتنی جلدی بھی قیامت نہیں آنے والی
23/07/2025

تُم جو عُجلت میں جِئے جاتے ہو دُنیا والو
‏اِتنی جلدی بھی قیامت نہیں آنے والی

Address

Sargodha
Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝓡𝓮𝓬𝓵𝓾𝓬𝓲𝓿𝓮 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share