15/02/2026
احمد علی بٹ نے صاف کہا کہ ہر چیز سیاست نہیں ہو سکتی۔ ان کے مطابق، عمران خان ایک نیشنل ہیرو ہیں اور اگر کچھ نہیں تو انہیں بنیادی انسانی حقوق تو ملنے چاہئیں۔اسلامی تعلیمات کے مطابق قیدیوں کو عزت، مناسب کھانا، کپڑے، رہائش اور humane treatment ملنا چاہیے، torture یا abuse کی اجازت نہیں۔یہ وقت ہے کہ ہم دکھائیں کہ compassion اور empathy ابھی بھی زندہ ہے۔