PMLN Worker

PMLN Worker صرف مسلم لیگ ن کے شیر ہی پیج کو فولو کریں یوتھیا لوگوں کا داخلہ منع ہے

20/03/2026

میرے چاند کو بھی چاند رات مبارک
😍

20/03/2026

افواج پاکستان کی طرف سے آپ سب کو جمعۃ الوداع مبارک :
جہاں رہیں سلامت رہیں :
سکیورٹی فورسز کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں ،

‏🚨 الجزیرہ کے مطابق بڑی خبرالجزیرہ کے مطابق تل ابیب کی حالت اس وقت بہت خراب ہے۔ ایک طرف ایران میزائل اٹیک کر رہا ہے تو د...
16/03/2026

‏🚨 الجزیرہ کے مطابق بڑی خبر

الجزیرہ کے مطابق تل ابیب کی حالت اس وقت بہت خراب ہے۔ ایک طرف ایران میزائل اٹیک کر رہا ہے تو دوسری طرف سے حزب اللہ میزائل حملے کر رہا ہے۔ تل ابیب میں کئی مقامات پر اب بھی آگ لگی ہوئی ہے 🔥، جبکہ تل ابیب کی آبادی کا بڑا حصہ اس وقت بنکرز میں چھپا بیٹھا ہے۔

ایران حزب اللہ کے ساتھ مل کر ایسی پلاننگ سے حملے کر رہا ہے کہ وہاں کی عوام سکون سے نہ تو کوئی کام کر سکے اور نہ ہی آرام کر سکے۔

ایران ہر تھوڑی دیر بعد تل ابیب پر اٹیک کرتا ہے 🚀 جس کے نتیجے میں سائرن بجتے ہیں 🚨 اور عوام کو بنکرز کی طرف بھاگنا پڑتا ہے۔ جب حملے رکتے ہیں اور عوام بنکرز سے نکل کر سکھ کا سانس ہی لیتی ہے تو اتنی دیر میں حزب اللہ میزائل لانچ کر دیتا ہے 🚀 پھر سے سائرن بجتے ہیں 🚨 اور اسرائیلیوں کو پھر سے بنکر کی طرف بھاگنا پڑتا ہے۔

15/03/2026

دنیا کے سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈرصرف-
حضرت محمدﷺ ہیں-
بےشک ،

ہائے بیٹی راہ تکتی رہ گیی اپنے  بابا کی 🥺💔🥀Daughter of captain Raja Farhan Ali Shaheed 😢.
10/03/2026

ہائے بیٹی راہ تکتی رہ گیی اپنے بابا کی 🥺💔🥀

Daughter of captain Raja Farhan Ali Shaheed 😢.

🚨 امریکہ بم برسا رہا ہے اور چین نے پوری افریقی معیشت ہی خرید لی! عالمی طاقت کا توازن بدل گیا! 🚨ایک طرف ڈونلڈ ٹرمپ مشرقِ ...
10/03/2026

🚨 امریکہ بم برسا رہا ہے اور چین نے پوری افریقی معیشت ہی خرید لی! عالمی طاقت کا توازن بدل گیا! 🚨
ایک طرف ڈونلڈ ٹرمپ مشرقِ وسطیٰ میں فوجی اتحاد بنا رہے ہیں اور بمباری کر رہے ہیں، تو دوسری طرف چین نے ایک ایسا ماسٹر اسٹروک کھیلا ہے جس نے واشنگٹن کے ہوش اڑا دیے ہیں!
🔥 چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا تاریخی اعلان:
💰 زیرو ٹیرف (Zero Tariff): یکم مئی سے افریقہ کے تمام ممالک سے چین آنے والی 100% مصنوعات پر تمام ٹیکس اور ڈیوٹیز ختم کر دی گئی ہیں۔
🌍 پورا براعظم ڈیوٹی فری: اب افریقہ کی ہر چیز چین کی مارکیٹ میں بغیر کسی ٹیکس کے داخل ہوگی۔ کوئی شرط نہیں، کوئی فوجی اڈہ بنانے کا مطالبہ نہیں اور نہ ہی حکومتیں بدلنے کی دھمکی!
⚔️ بم بمقابلہ مارکیٹ: جہاں امریکہ انٹرسیپٹرز، طیارہ بردار بحری جہازوں اور بموں پر اربوں ڈالر پھونک رہا ہے، وہاں چین نے دنیا کی سب سے بڑی کنزیومر مارکیٹ کے دروازے ایک پورے براعظم کے لیے کھول دیے ہیں۔
🛰️ سافٹ پاور کا عروج: چین نے ثابت کر دیا کہ وہ ہتھیاروں سے نہیں بلکہ معیشت سے دنیا کو فتح کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
کیا امریکہ کی فوجی طاقت چین کی اس معاشی حکمتِ عملی کا مقابلہ کر پائے گی؟ کیا افریقہ اب مکمل طور پر چین کے کیمپ میں چلا جائے گا؟ اپنی رائے کا اظہار کریں!

03/03/2026

السلام علیکم دوستو
بہت عرصہ طبیت خراب تھی کچھ ٹھیک ہوئ ہے تو حاضر ہوا ہوں

.Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙
27/09/2025

.
Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙

❤️🕋!Day and night view of the Royal Clock Tower🌙🌙🥰🥰
26/09/2025

❤️🕋!Day and night view of the Royal Clock Tower🌙🌙🥰🥰

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Worker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PMLN Worker:

Share

PMLN Ki Babber Sharni Maryam Nawaz

PMLN Ki Babber Sharni Maryam Nawaz Kay Page Ko Like,Comment & hare Kary Shukria