Mahar Kaleem Arshad Haral

Mahar Kaleem Arshad Haral Haral Group PP-72 Official Page

18/06/2025
6 چک: مہر کلیم ارشد ہرل (ڈویثرنل ہیڈ پارٹی مینجمنٹ سیل پاکستان تحریک انصاف سرگودھا) 6 چک میں بوٹا خان کی ہمشیرہ کی فاتحہ...
18/06/2025

6 چک:
مہر کلیم ارشد ہرل (ڈویثرنل ہیڈ پارٹی مینجمنٹ سیل پاکستان تحریک انصاف سرگودھا) 6 چک میں بوٹا خان کی ہمشیرہ کی فاتحہ خوانی پر۔
اللہ پاک لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے

"عید الاضحیٰ محض جانوروں کی قربانی کا نام نہیں، بلکہ اپنی انا، غرور اور خودغرضی کو اللہ کی رضا کے لیے قربان کرنے کا درس ...
07/06/2025

"عید الاضحیٰ محض جانوروں کی قربانی کا نام نہیں، بلکہ اپنی انا، غرور اور خودغرضی کو اللہ کی رضا کے لیے قربان کرنے کا درس ہے۔"
🌙✨
"دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے خوشیوں، امن اور رحمتوں کا پیغام لائے۔"

تمام اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک
06/06/2025

تمام اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک

اللہ پاک ملک امتیاز احمد بھرتھ صاحب کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
16/04/2025

اللہ پاک ملک امتیاز احمد بھرتھ صاحب کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

رمضان مبارک
01/03/2025

رمضان مبارک

نیک تمناوں کے ساتھ دعا کرتے ہیں نیا سال آپکے لیے ڈھیروں کامیابیاں لے کر آئے۔ آمین
31/12/2024

نیک تمناوں کے ساتھ دعا کرتے ہیں نیا سال آپکے لیے ڈھیروں کامیابیاں لے کر آئے۔ آمین

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahar Kaleem Arshad Haral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share