11/10/2025
پنجاب حکومت کا پیرا فورس کو خودمختار بنانے کی جانب ایک اور قدم
پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیشنز اتھارٹی کے بجٹ منظوری کے اختیارات ڈائیریکٹر جنرل کو تفویض
پیرا کا بجٹ پیرا کی سالانہ میٹنگ میں منظور ہوا کرے گا، پہلے اجازت حکومت سے لینا لازم تھی
قانونی تقاضے پورے کرنے کے لئے پنجاب اینفورسمنت اینڈ ریگولیشنز (ترمیمی) آرڈینینس 2025 پنجاب اسمبلی میں پیش،
گورنر پنجاب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری پہلے ہی دے چکے