04/09/2026
بارشوں کے دوران احتیاط، محفوظ سفر کی ضمانت ہے۔
شہری بارش کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں، گاڑی کی رفتار کم رکھیں، پانی سے بھرے راستوں اور نشیبی علاقوں سے دور رہیں اور بجلی کی تاروں و کھمبوں کے قریب جانے سے اجتناب کریں۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری مدد کیلئے 15 پر اطلاع دیں۔
آپ کی حفاظت، ہماری ترجیح، پنجاب پولیس # Rain