O/O Deputy DEO Shahpur

O/O Deputy DEO Shahpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from O/O Deputy DEO Shahpur, Public School, shahpur sadar, Sargodha.

03/07/2022
ہم میں سے بہت سارے دوستوں کو پتہ نہیں ھوگا کہ دس کھرب کے بعد ہندسوں کے نام کیا ہیں، تو آئیں اس چارٹ سے سیکھ لیں ۔
02/07/2022

ہم میں سے بہت سارے دوستوں کو پتہ نہیں ھوگا کہ دس کھرب کے بعد ہندسوں کے نام کیا ہیں، تو آئیں اس چارٹ سے سیکھ لیں ۔

اینٹی ڈینگی آگاہی مہم تحصیل شاہ پور
02/07/2022

اینٹی ڈینگی آگاہی مہم تحصیل شاہ پور

‏صوبہ پنجاب میں سکول ٹیچرز انٹرنی اساتذہ کی سیلری کا بجٹ جاری ہوگیا ہے اور تمام سی ای اوز افسران کو 30 جون 2022 تک سیلیر...
24/06/2022

‏صوبہ پنجاب میں سکول ٹیچرز انٹرنی اساتذہ کی سیلری کا بجٹ جاری ہوگیا ہے اور تمام سی ای اوز افسران کو 30 جون 2022 تک سیلیری ہر صورت جاری کرنے کے احکامات بھی جاری کردئیے گئے ہیں۔۔۔30 جون 2022 تک سیلیری جاری نہ کرنے والے افسران کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی۔

14/06/2022

‏پنجاب کے ملازمین کیلئے خوشخبری!!!
پنجاب کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10نہیں 20 نہیں 30فیصد اضافے کی منظوری دیدی۔۔مبارک ہو!

‏پیف پارٹنرز کو جون2022کی پیمنٹ جاری کر دی گئیایجوکیشن واؤچر سکیم سے منسلک پیف پارٹنرز کو نئے داخلوں کے بقایا جات بھی اد...
12/06/2022

‏پیف پارٹنرز کو جون2022کی پیمنٹ جاری کر دی گئی
ایجوکیشن واؤچر سکیم سے منسلک پیف پارٹنرز کو نئے داخلوں کے بقایا جات بھی ادا ہو گئے۔

‏وفاقی حکومت, کیبنٹ سیکٹریٹ,اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزیراعظم پاکستان کی منظوری کے بعد ڈائریکٹ ریٹائرمنٹ فرام سروس رول 2022 ک...
12/06/2022

‏وفاقی حکومت, کیبنٹ سیکٹریٹ,اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزیراعظم پاکستان کی منظوری کے بعد ڈائریکٹ ریٹائرمنٹ فرام سروس رول 2022 کی منظوری کی بعد آفس میمورنڈم جاری کر دیا ,اب کوئی بھی سرکاری ملازم اپنی مرضی سے (25) سال کی سروس پر ڈائریکٹ ریٹائرمنٹ لے سکے گا.

Address

Shahpur Sadar
Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when O/O Deputy DEO Shahpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to O/O Deputy DEO Shahpur:

Share

Category