DSP Sarai Alamgir

DSP Sarai Alamgir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DSP Sarai Alamgir, Police station, Sarai Alamgir, Gujrat, Sarai Alamgir.

محتاط رہیں!
02/06/2026

محتاط رہیں!

گجرات پولیس تھانہ صدرسرائے عالمگیرکی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کارروائیاں جاری،2ملزمان گرفتار، 1کلو...
30/05/2026

گجرات پولیس تھانہ صدرسرائے عالمگیرکی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کارروائیاں جاری،2ملزمان گرفتار، 1کلوسےزائد چرس،1عدد پسٹل30بوربرآمد۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر سرائے عالمگیرآفتاب رسول نےاپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ مختلف کارروائیوں کے دوران دو ملزمان گرفتارکرلیے۔ گرفتار ملزمان میں شیراز احمد سے1120گرام چرس اورملزم زاہد اقبال سے پسٹل30بوربرآمدکرلیاگیا۔ پولیس نےگرفتارملزمان کےخلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

*ترجمان گجرات پولیس*

30/05/2026
گجرات پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری،ملزم گرفتار،لاکھوں روپے مالیت کی 1860گرام چ...
23/05/2026

گجرات پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری،ملزم گرفتار،لاکھوں روپے مالیت کی 1860گرام چرس برآمد۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر سرائے عالمگیرآفتاب رسول نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم شہزاد حسین عرف مکھڑا ولد محمد راسب قوم جٹ سکنہ قصبہ کریالی کوگرفتار کرکےاس کے قبضہ سے1860گرام چرس برآمد کرلی۔پولیس نےگرفتارملزم کےخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

ترجمان گجرات پولیس

ضلع گجرات میں دفعہ 144 نافذ!
19/05/2026

ضلع گجرات میں دفعہ 144 نافذ!

محکمہ پولیس                                             ضلع گجرات پریس ریلیز گجرات پولیس سرکل سرائے عالمگیرکی فائرنگ کرن...
15/05/2026

محکمہ پولیس ضلع گجرات

پریس ریلیز

گجرات پولیس سرکل سرائے عالمگیرکی فائرنگ کرنے والوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کےخلاف کارروائیاں جاری،2ملزمان گرفتار،2عددپسٹل30بوربرآمد۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بولانی غلام رسول نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئےاپنی ہی والدہ کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزم محمد اشرف عرف مٹھو ولدخادم حسین قوم جٹ سکنہ دندی نظام کو گرفتار کرکے وقوعہ میں استعمال ہونے والا پسٹل30بوربرآمد کرلیا۔جبکہ ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر راحیل عارف انسپکٹر نے بھی کارروائی کرتے ہوئے ملزم حبیب خان ولد خان بہادر قوم جٹ سکنہ دندی چاچ کو گرفتار کرکےناجائز اسلحہ پسٹل30بوربرآمدکرلیا۔پولیس نےگرفتارملزمان کےخلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے سے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

*ترجمان گجرات پولیس*

Address

Sarai Alamgir, Gujrat
Sarai Alamgir

Telephone

0544284444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DSP Sarai Alamgir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category