United World Overseas Khohar Association

United World Overseas Khohar Association عزم ہے جن کا فولادی محکم ہے جن کا یقیں
ہم ہیں یک جاں و یک زباں

غلام ہیں غلام ہیں رسولﷺ  کے غلام ہیں غلامی اے  رسولﷺ  میں موت بھی قبول ہے
09/06/2022

غلام ہیں غلام ہیں رسولﷺ کے غلام ہیں
غلامی اے رسولﷺ میں موت بھی قبول ہے

یونائیٹڈ ایسوسی ایشن محلہ ملکانہ کھوہار
02/04/2021

یونائیٹڈ ایسوسی ایشن محلہ ملکانہ کھوہار

02/04/2021
میرے گاؤں کی ایک نشانی یہ بھی ہے ہر نلکے کا پانی میٹھا ہوتا ہے اہل کھوہار آپس کی کڑواہٹ کو بھی ختم کر کے گاؤں کی بہتری ک...
20/11/2020

میرے گاؤں کی ایک نشانی یہ بھی ہے
ہر نلکے کا پانی میٹھا ہوتا ہے
اہل کھوہار آپس کی کڑواہٹ کو بھی ختم کر کے گاؤں کی بہتری کے لئیے عملی اقدام کریں

غلام  ہیں غلام ہیں رسولﷺ   کے غلام ہیںغلامی اے رسولﷺ   میں موت بھی قبول ہے
29/10/2020

غلام ہیں غلام ہیں رسولﷺ کے غلام ہیں
غلامی اے رسولﷺ میں موت بھی قبول ہے

رشتے داروں سے تعلق توڑنےاوران سے بدسلوکی کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہو گا  (ترمذی)
29/10/2020

رشتے داروں سے تعلق توڑنےاوران سے بدسلوکی کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہو گا (ترمذی)

03/10/2020

ما ڈل ویلج کھوہار -
بڈھیانہ برادری
1-بابے لال خان کے (نمبردار)
2-بابےناشرے کے (ککڑا والے )
3-بابے دلے کے
4-بابےحسین کے
5-بابے نورو کے (راضے بابے گنجو کے )
6-نگل کڑئیے (بھٹے والے صاحبے کے )
7-بابے مدھیے کے
8-بابے ماندھے کے
9-بابے ماہئیے کے
10-بابے پیرو کے
11-بیلے
12- ڈاکخانہ والے
13-بابے کرم دین کے
14-بابے شاکرو کے
15-پمبری اے
16-بابے تاجے کے (خان بہادری اے)
17-بیبو کے
18-بابے ٹھیکیدار کے
19-بابے چھجہ آلے
20-بابےمالوکے
21-بابے رحیمو کے
22-کورے
23-پودنے
24-باجے کے

21/08/2020

ماڈل ویلج کھوہار
جس طرح کے پچھلی پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ کھوہار کی نو ۔{ ونڈ } برادریاں ہیں جن میں ملکانہ اور بڈھیانہ سب سے بڑی برادریاں ہیں _آج میں آپ کو ملکانہ برادری کے خاندان { ٹبر } برادری کی فہرست بتاتا ہوں جو درج ذیل ہیں
-1-میانے
-2-بابے سپھے کے { سرفراز کے } جس میں حویلی والے سرِ فرست ہیں
-3-بابے حسنو کے { حسن کے} جس میں بابا دھمن کے ۔بابے ماتی کے ۔ٹوپے ۔رتے ہیں
-4-بابے گاموں کے ۔جس میں ۔نمبر ۔درباری ۔حسین کے ۔عزیزے کے ۔۔
-5-فتح علی کے ۔جس میں باۓ ۔مولو کے ۔۔
-6-بابے رے
-7-نیکے رے
-8-جلے
-9-ڈھمنے رے
-10-کندھو رے
-11-بُلو رے
-12-ٹوڈے
-13-سانجھے
-14-کپتان
-15- ساونے کے
-16-بابے غوشو کے { غوث کے }
-17-مہر ۔{ پابھ }
۔۔۔۔اگر کویٔ غلطی ہو گیٔ ہو یا کویٔ { ٹبر } برادری نہ لکھی گیٔ ہو تو کمنٹ کر دیں ۔۔۔اگلی پوسٹ میں مزید تفصیل لکھیں گے
۔۔

سوہنی دھرتی الله رکھے قدم قدم آباد تجھے
13/08/2020

سوہنی دھرتی الله رکھے قدم قدم آباد تجھے

07/07/2020

کھوہار
کھوہار کو 9 ( ناویں ) کھوہار کہا جاتا ہے جسکی وجہ یہ ہے کہ یہاں 9 بڑی برادریاں آباد ہیں ۔اور بٹ برادری اور سترہ غیر زراعت پیشہ برادریاں آباد ہیں ۔۔ برادریوں کو پنجابی میں ( ونڈ ) کہا جاتا ہے۔۔براریوں کے نام صرف انکی پہچان کے لیٔے ہوتے ہیں جو اِن کے آباؤ اجداد کے نام سے منسوب ہیں
کھوہار کے زرعی رقبے کی بھی 9 { پتیاں } ہیں جو رکھ پبی ( وٹالی ) سے شروع ہو کر دریا جہلم سے پار سنگھویٔ کی بَونڈری لاین تک جاتی ہے ۔اور ہر برادری ( ونڈ )کے حصہ ایک پتی آتی ہے
آبادی بڑھنے کے تناسب سے ان 9 برادریوں کے کیٔ خاندان بنے جن کی تفصیل اگلی پوسٹ میں دی جاۓ گی ۔۔ان 9 برادریوں ( ونڈوں ) کی تفصیل درج ذیل ہے ۔۔
1۔ملکانہ
2۔بڈھیانہ
3-ہموال
4-سودینال
5-کنجیپری
6-کھاسے
7-گولڑے
8-جسوال
9-چمٹ
۔۔دوستوں بھایٔوں سے گزارش ہے کہ اگر کویٔ غلطی ہو تو کمنٹ میں راہنمایٔ کر دیں ۔۔شکریہ

Address

Khohar
Sarai Alamgir

Telephone

+27724222199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United World Overseas Khohar Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to United World Overseas Khohar Association:

Share

Category