Nasir Mahmood

Nasir Mahmood پیج پر آنے کے لیے خوش آمدید کہتے ہیں آپ کو

بہت شکریہ پی?

22/10/2025
26/01/2024

17/01/2024

‏مریم نواز شریف کا شاندار استقبال 👏
استقبال دیکھ کر لگتا ھے کہ شیر
" دو تہائی اکثریت " سے بھی زیادہ طاقت کے ساتھ آ رہا ھے ۔۔ انشاءاللہ ۔

🥀🔥❤️🦋🌎✨














Today's Best Photo ❤️❤️🔥🔥❤️❤️❤️❤️..            Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙                                    ...
13/01/2024

Today's Best Photo ❤️❤️🔥🔥❤️❤️❤️❤️..












Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙












‏انشاءاللہ یہ دونوں بھائی ایک بار پھر پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گئے
02/11/2023

‏انشاءاللہ یہ دونوں بھائی ایک بار پھر پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گئے

وفاقی وزیر توانائی محترم جناب خرم دستگیر خان صاحب بھٹ شاہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے آس موقع پر مسلم لیگ (ن) سندھ کے ...
26/05/2023

وفاقی وزیر توانائی محترم جناب خرم دستگیر خان صاحب بھٹ شاہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے آس موقع پر مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر سید شاہ محمد شاہ صاحب، سید زماں شاہ، خورشید میرانی، احسان سومرو خرم عباس بھٹی کاشف صابر مسلم لیگ (ن) ڈویژن نوابشاہ کے صدر جنرل سیکرٹری غلام سرور آرائیں نائب صدر پیر بشیر انفارمیشن سیکرٹری محمد شفیق آرائیں راحیل شاہ فاروق احمد ڈاھری بھی ہمراہ موجود ہیں

‏یوم تکبیر 28مئی1998 کو چاغی کے مقام پر فخر پاکستان میاں محمد نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو دنیا میں ساتواں ...
28/05/2022

‏یوم تکبیر
28مئی1998 کو چاغی کے مقام پر فخر پاکستان میاں محمد نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو دنیا میں ساتواں اور اسلامی ممالک میں پہلا ایٹمی ملک بنایا۔دنیا کی دھمکیوں اور سپر پاور امریکہ کی تمام پیشکش کوٹھکراتے ہوئے مادر وطن کو ناقابل تسخیر قوت بنایا

‏اج کے دن ہمارے قائد میاں نواز شریف صاحب نے امریکہ کو سہی معنوں میی Absolutely not  کہہ کر بھارت کے پانچ ایٹمی دھماکوں ک...
28/05/2022

‏اج کے دن ہمارے قائد میاں نواز شریف صاحب نے امریکہ کو سہی معنوں میی
Absolutely not
کہہ کر بھارت کے پانچ ایٹمی دھماکوں کے جواب میی 6 ایٹمی دھماکے کر کے اس ملک کو ایٹمی پاور بنایا تھا جسکے لیئے یہ ملک ہمیشہ نواز شریف کا احسان مند رہے گا۔

‏قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کا کشمیری رہنما یاسین ملک کے خلاف ہونے والی غیر قانونی کارروائی کی مذمت۔‎
25/05/2022

‏قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کا کشمیری رہنما یاسین ملک کے خلاف ہونے والی غیر قانونی کارروائی کی مذمت۔

وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ خان کا بیان:پی ٹی آئی عہدیداروں کے گھروں سے بھاری اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہونا خونی مارچ کے ثبوت...
25/05/2022

وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ خان کا بیان:

پی ٹی آئی عہدیداروں کے گھروں سے بھاری اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہونا خونی مارچ کے ثبوت ہیں
لاہور پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری کا گھر بارود خانہ نکلا
سیاست کے لبادے میں دہشت گردی کی سازش برداشت نہیں کریں گے

Address

Sanghar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir Mahmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share