Syed Naseem Abbas MPA PP277 سید نسیم عباس

Syed Naseem Abbas MPA PP277 سید نسیم عباس *سوشل میڈیا پر سید نسیم شاہ کی بھرپور الیکشن کمپین چلائیں
8فروری کو چارپائی پر مہر لگائیں
انشاءاللہ ✌🏻

04/02/2024
صاحبزادہ حاجی محمد سلیمانیصدر جماعت اھلسنت پاکستان ضلع کوٹ ادوالیکش 2024  امیدوار کی حمایت کا فیصلہانشااللہ  فتح ھوگیحلق...
01/02/2024

صاحبزادہ حاجی محمد سلیمانی
صدر جماعت اھلسنت پاکستان ضلع کوٹ ادو
الیکش 2024 امیدوار کی حمایت کا فیصلہ
انشااللہ فتح ھوگی
حلقہ پی پی 277
صاحبزادہ سید نسیم عباس بخاری
آزاد سید مشائخ علماء عوام آھلسنت گروپ
حمایت بھر پو ر ورک جاری انشااللہ فتح ھوگی

31/01/2024

انتخابی نشان سے محروم ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور شدید دھچکا لگ گیا ہے۔

الیکشن رولز 2017 کے رولز 94 کے مطابق آئندہ انتخابات میں آزاد امیدوار کامیابی کی صورت میں اسی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکیں گے جسے الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان جاری کیا ہوا۔

رولز کے تحت پاکستان تحریک انصاف کے آزاد امیدوار کامیابی کی صورت میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار نہیں کرسکیں گے۔

سیکشن 94 کے مطابق آزاد امیدوار 3 روز میں سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کرے گا، اسی رولز 94 میں وضاحت کی گئی ہے کہ سیاسی جماعت کا مطلب جسے الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشان جاری کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن پارٹی آئین کے مطابق نہ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف سے انتخابی نشان واپس لے لیا گیا اور اب پارٹی کے امیدوار آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

دوسری جانب قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں پی ٹی آئی کے کسی امیدوار کا نام شامل نہیں ہے۔

25/01/2024

24/01/2024

    in   city
21/01/2024

in city

20/01/2024

Address

Sanawan
Sanawan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Naseem Abbas MPA PP277 سید نسیم عباس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share