حافظ ممتاز احمد صوبائی وزیر ایکسائز اینٹی نارکوٹکس کنٹرول پنجاب

  • Home
  • Pakistan
  • Samundri
  • حافظ ممتاز احمد صوبائی وزیر ایکسائز اینٹی نارکوٹکس کنٹرول پنجاب

حافظ ممتاز احمد صوبائی وزیر ایکسائز اینٹی نارکوٹکس کنٹرول  پنجاب انشاءاللہ اپنی پوری کوشش اور جدوجہد سے سے نئے پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا

سابق ممبر قومی اسمبلی امجد علی وڑائچ صاحب  مرحوم کے صاحبزادے اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی بلال اصغر وڑائچ صاحب کے بھتیجے ...
04/11/2024

سابق ممبر قومی اسمبلی امجد علی وڑائچ صاحب مرحوم کے صاحبزادے اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی بلال اصغر وڑائچ صاحب کے بھتیجے حسام علی وڑائچ صاحب کی دعوت ولیمہ میں شرکت

اہلیان سمندری ووٹ کی حفاظت کیلئے فورا کالج چوک سمندری پہچ جائیں آئیں عمران خان کا ساتھ دیں آئیں حافظ ممتاز احمد کا ساتھ ...
09/02/2024

اہلیان سمندری
ووٹ کی حفاظت کیلئے
فورا کالج چوک سمندری پہچ جائیں
آئیں عمران خان کا ساتھ دیں
آئیں حافظ ممتاز احمد کا ساتھ دیں

02/02/2024

اوورسیز پاکستانی
کا سمندری کی عوام کیلئے خصوصی پیغام

الحمداللہ حافظ ممتاز احمد  کی عوامی  مقبولیت  میں بے پناہ اضافہ محبتوں کا ڈھیر شکریہ
01/02/2024

الحمداللہ
حافظ ممتاز احمد کی عوامی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ محبتوں کا ڈھیر شکریہ

31/01/2024

عوام کا لیڈر عوام کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حافظ ممتاز احمد

سمندری۔PTIحلقہ این اے 98 کے نامزد امیدوار حافظ ممتاز احمد،پی پی 105 کے امیدوار چوہدری عادل پرویز سلطان گجر،پی پی 104 کے ...
31/01/2024

سمندری۔PTIحلقہ این اے 98 کے نامزد امیدوار حافظ ممتاز احمد،پی پی 105 کے امیدوار چوہدری عادل پرویز سلطان گجر،پی پی 104 کے امیدوار چوہدری فاروق ارشد کی مکمل غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہیں،چک نمبر 466گ ب میں میاں فہیم اختر کی قیادت میں آرائیں برادری تحصیل سمندری کے بڑے اکٹھ کا مشترکہ فیصلہ

30/01/2024

حلقوں میں بدلتے حالات
انشاءاللہ ایم این اے حافظ ممتاز احمد
انتخابی نشان واٹر کولر

Address

Samundri

Telephone

+923334388260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حافظ ممتاز احمد صوبائی وزیر ایکسائز اینٹی نارکوٹکس کنٹرول پنجاب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share