WWC Marriage Bureau

WWC Marriage Bureau تم میں سے سب سے بہترین وہ ہے جو دوسروں کو نفع پہنچاٸے۔

13/02/2025
ایڈورٹاٸزمنٹ نمبر 13وٹو ورلڈ کونسل کی اس سروس کو تمام برادری تک پہنچانے کے لیے پوسٹ کو شییٸر اور پیج کو لاٸک / فاللو لاز...
15/11/2023

ایڈورٹاٸزمنٹ نمبر 13

وٹو ورلڈ کونسل کی اس سروس کو تمام برادری تک پہنچانے کے لیے پوسٹ کو شییٸر اور پیج کو لاٸک / فاللو لازمی کریں۔

👇👇👇رشتہ لڑکی👇👇👇

عمر: 25 سال
خاندان: جسو کے وٹو
تعلیم : بی ایس اکنامکس بی ایڈ
ملازمت / پیشہ لیکچرار کی تیاری
مکتب فکر : اہل سنت و الجماعت
ایڈریس: فیصل آباد
کیفیت خاندان افراد: 3 بھاٸی 2 بہن (1بھاٸی اور 1 بہن
شادی شدہ)

👇👇ڈیمانڈ 👇👇

شریف النفس ، پڑھا لکھا، ترجیحاً سرکاری ملازم

رابطہ: ڈاکٹر غلام حیدر وٹو
جنرل سیکرٹری وٹو ورلڈ کونسل
موباٸل : 03056184441
وٹس ایپ: 03056184441
اوقات: رات 6 تا 8 بجے

ایڈورٹاٸزمنٹ نمبر 12وٹو ورلڈ کونسل کی اس سروس کو تمام برادری تک پہنچانے کے لیے پوسٹ کو شییٸر اور پیج کو لاٸک / فاللو لاز...
12/11/2023

ایڈورٹاٸزمنٹ نمبر 12

وٹو ورلڈ کونسل کی اس سروس کو تمام برادری تک پہنچانے کے لیے پوسٹ کو شییٸر اور پیج کو لاٸک / فاللو لازمی کریں۔

👇👇👇رشتہ لڑکی👇👇👇

عمر: 25 سال
خاندان: کوٸیے کے وٹو
تعلیم : ایم فل کیمسٹری ایم ایڈ
ملازمت / پیشہ ابھی تعلیم سے فراغت
مکتب فکر : اہل سنت و الجماعت
ایڈریس: پاکپتن
کیفیت خاندان افراد: 3 بھاٸی 1 بہن

👇👇ڈیمانڈ 👇👇

شریف النفس ، پڑھا لکھا، سرکاری ملازم ترجیحاً محکمہ تعلیم

رابطہ: ڈاکٹر غلام حیدر وٹو
جنرل سیکرٹری وٹو ورلڈ کونسل
موباٸل : 03056184441
وٹس ایپ: 03056184441
اوقات: رات 6 تا 8 بجے

07/07/2022

پروفیسر میاں محمد طفیل اختر وٹوچیٸرمین وٹوورلڈ کونسل کی بہاول نگر میں کیپٹن طلحٰہ طاہر وٹو کی دعوت ولیمہ میں میاں محمد مظہر وٹو ایڈووکیٹ اور میاں اجمل وٹو آف لودھراں کے ساتھ شرکت

19/04/2022

اہم اطلاع: قبل ازیں وٹو ورلڈ کونسل نے برادری کے مابین فوری رابطے کی غرض سے ٹویٹر اکاونٹ wwcکے نام سے شروع کیا تھا۔ لیکن چند تکنیکی وجوہات کی بنا پر اکاؤنٹ کے نام میں تبدیلی کرنا ناگزیر ہو گیا ہے۔ اس لئے تمام احباب کو اطلاع بہم پہنچائی جاتی ہے کہ وہ اس سروس سے فائدہ حاصل کرنے کےلے دوبارہ FOLLOW WWC_786لکھ کر 40404پر میسج کر دیں چند لمحوں کے اندر سروس ایکٹیویٹ ہو جائے گی۔ کسی بھی دشواری کی صورت میں مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر غلام حیدر وٹو سے 03056184441پر رابطہ فرما سکتے ہیں۔ شکریہ

19/08/2021

خبر غم
پروفیسر میاں محمد طفیل اختر وٹو چیٸرمین وٹو ورلڈ کونسل کے والد محترم انتقال فرما گٸے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

16/05/2021

چیٸرمین پروفیسر میاں محمد طفیل اختر وٹو جملہ عہدیداران و ممبران وٹو ورلڈ کونسل کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔

07/05/2021

چاند رات اور عید کے لیے ایس او پیز

28/04/2021

ایڈورٹاٸزمنٹ نمبر 11

وٹو ورلڈ کونسل کی اس سروس کو تمام برادری تک پہنچانے کے لیے پوسٹ کو شییٸر اور پیج کو لاٸک / فاللو لازمی کریں۔

👇👇👇رشتہ لڑکا👇👇👇

عمر: 45 سال
خاندان: عدلی کے وٹو
تعلیم : بی اے
ملازمت / پیشہ ملازمت پراٸیویٹ یونیورسٹی و بزنس
مکتب فکر : اہل سنت و الجماعت
ایڈریس: اسلام آباد
کیفیت خاندان افراد: 2 بچے
سیکنڈ میرج

👇👇ڈیمانڈ 👇👇

شریف النفس ، پڑھی لکھی و دینی رغبت (جہیز وغیرہ کی ممانعت)

رابطہ: ڈاکٹر غلام حیدر وٹو
جنرل سیکرٹری وٹو ورلڈ کونسل
موباٸل : 03056184441-0345659644
وٹس ایپ: 03056184441
اوقات: رات 6 تا 8 بجے

24/04/2021

مقابلہ حسن تلاوت

Address

Chak 441 GB Sadhanwala
Samundri

Telephone

+923056184441

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WWC Marriage Bureau posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to WWC Marriage Bureau:

Share

Category