Hafiz Mumtaz Ahmad Updates

Hafiz Mumtaz Ahmad Updates ( Official Page )
Ex Minister Punjab
PTI Candidate NA-98 Samundri
Voice President PTI ( West Punjab )
📍 Mumtaz Ahmad Public Sectariet Rajanah Road Samundri

‏گلگت بلتستان میں، آج کل ۔۔۔‏دیکھتی آنکھوں، سُنتے کانوں اور   کانپتی ٹانگوں  کو‏عمران خان کا سلام 👋🏻
02/06/2026

‏گلگت بلتستان میں، آج کل ۔۔۔
‏دیکھتی آنکھوں، سُنتے کانوں اور کانپتی ٹانگوں کو
‏عمران خان کا سلام 👋🏻

29/05/2026

جمعہ مبارک ❤️

تمام اہلِ اسلام کو عیدالاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانی، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے، ملک...
27/05/2026

تمام اہلِ اسلام کو عیدالاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانی، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے، ملکِ پاکستان میں امن، خوشحالی اور اتحاد عطا فرمائے،عید کے اس پرمسرت موقع پر ہماری دعا ہے اللہ تعالی عمران خان سمیت تمام اسیرانِ کو جلد رہائی نصیب فرمائے۔ آمین

تمام اہل اسلام کو خوبصورت عید الاضحیٰ مبارک ہو ۔
26/05/2026

تمام اہل اسلام کو خوبصورت عید الاضحیٰ مبارک ہو ۔

حج مبارک 🕋اللہ تعالیٰ تمام حجاجِ کرام کی عبادات،دعائیں اور قربانیاں قبول فرمائے اُن کے گناہوں کو معاف کرے اور دلوں کو سک...
26/05/2026

حج مبارک 🕋
اللہ تعالیٰ تمام حجاجِ کرام کی عبادات،دعائیں اور قربانیاں قبول فرمائے اُن کے گناہوں کو معاف کرے اور دلوں کو سکون عطا فرمائے.

یا اللہ!پاکستان پر اپنا خاص رحم و کرم فرما.عمران خان،بشریٰ بی بی اور تمام اسیران کو جلد رہائی صحت اور آسانیاں عطا فرما.آمین

حج کا نقشہ 🕋حج اسلام کا عظیم رکن ہے جس میں مسلمان اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے مخصوص مقامات پر عبادات ادا کرتے ہیں۔ اس نقشے...
25/05/2026

حج کا نقشہ 🕋
حج اسلام کا عظیم رکن ہے جس میں مسلمان اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے مخصوص مقامات پر عبادات ادا کرتے ہیں۔ اس نقشے میں حج کے اہم مقامات اور ان کے درمیانی فاصلے دکھائے گئے ہیں۔

📍 **مکہ مکرمہ → منیٰ** تقریباً 9 کلومیٹر
📍 **منیٰ → عرفات** تقریباً 10 کلومیٹر
📍 **عرفات → مزدلفہ** تقریباً 9 کلومیٹر
📍 **مزدلفہ → منیٰ** تقریباً 6 کلومیٹر
📍 **منیٰ → جمرات** تقریباً 5 کلومیٹر
📍 **جمرات → مسجد الحرام** تقریباً 7 کلومیٹر

✨ حج ہمیں صبر، اتحاد، قربانی اور اللہ تعالیٰ کی مکمل اطاعت کا درس دیتا ہے۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو حجِ مقبول نصیب فرمائے۔ آمین

#حج #منیٰ #عرفات #مزدلفہ #جمرات #اسلام #دعاء #مسلمان

سمندری : خافظ ممتاز احمد کی 467 گ ب میں شہزاد احمد کے گھر آمد -شہزاد احمد کے والد ماسٹر محمد مشتاق احمد کےانتقال پر اظہا...
24/05/2026

سمندری : خافظ ممتاز احمد کی 467 گ ب میں شہزاد احمد کے گھر آمد -
شہزاد احمد کے والد ماسٹر محمد مشتاق احمد کےانتقال پر اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

منزلیں انہی کو ملتی ہیں جو راستے کی دھول اور تھکن کو مسکراہٹ میں بدلنا جانتے ہیں، آپ بس اپنی محنت جاری رکھیں۔
24/05/2026

منزلیں انہی کو ملتی ہیں جو راستے کی دھول اور تھکن کو مسکراہٹ میں بدلنا جانتے ہیں، آپ بس اپنی محنت جاری رکھیں۔

‏عمران خان اسی شان و شوکت کے ساتھ بہت جلد واپس آئیں گے، ان شاءاللہ
23/05/2026

‏عمران خان اسی شان و شوکت کے ساتھ بہت جلد واپس آئیں گے، ان شاءاللہ

Address

Dammam
Samundri
31146

Telephone

+923116194007

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Mumtaz Ahmad Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hafiz Mumtaz Ahmad Updates:

Share