Pakistan Markazi Muslim league Sakrand

Pakistan Markazi Muslim league Sakrand مرکزی مسلم لیگ کے منشور کے مطابق وہ نظریہ پاکستان، دفاع وطن، اتحاد امت، خدمت انسانیت، قانون کی عملدار

05/12/2024

پیغام پاکستان کرکٹ میچ
مسلم یوتھ لیگ سکرنڈ کی طرف سے نوجوانوں میں پڑھتی ھوئی منشیات کی عادت اور کھیل کے میدانوں سے دوری کو کم کرنے کے لئے کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا
جس میں ٹیم نتھو کیریو الیون اور الحسنین سپورٹس کی درمیان میچ رکھا گیا جس میں مہمان خصوصی
ڈویژنل صدر تعلقات عامہ
پاکستان مرکزی مسلم لیگ
ڈاکٹر اصغرعلی آرائیں
ضلعی صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ واحد بخش عمرانی
ضلعی جنرل سیکرٹری
نذیر احمد آرائیں
تعلقہ جنرل سیکرٹری سکرنڈ
کنور شہباز اعجاذ
ڈپٹی جنرل سیکرٹری سکرنڈ
عبداللہ جام کیریو
صدر مسلم یوتھ لیگ سکرنڈ
میرحسن پنہور نے شرکت کی
میچ کے اختتام پر جیتنے والی ٹیم کو ونر ٹرافی دی گئی

الحمدللہ آج 15 جولائی کو شیڈول کے مطابق ٹاؤن چیرمین سے ملاقات کے لئے پاکستان مرکزی مسلم لیگ سکرنڈ کی ٹیم گرین سکرنڈ کے ذ...
15/07/2024

الحمدللہ آج 15 جولائی کو شیڈول کے مطابق ٹاؤن چیرمین سے ملاقات کے لئے پاکستان مرکزی مسلم لیگ سکرنڈ کی ٹیم گرین سکرنڈ کے ذمہ داران نے ملاقات کی ٹاؤن چیرمین سے ملاقات نہیں ھوسکی ٹاؤن کمیٹی کے اکاؤنٹنٹ آفیسر علی شیر منگسی صاحب نے ھمیں ویلکم کیا مصطفی منگسی صاحب نے ٹیم گرین سکرنڈ کی شجرکاری مھم کے کام کو تفصیل سے بیان کیا ٹیم گرین کی شجرکاری مھم کو علی شیر صاحب نے سراھا اور بھرپور ھمایت کی یقین دہانی کرائی

 #احتجاج  #پاکستان مرکزی مسلم لیگ سکرنڈمہنگائ کے خلاف پاکستان مرکزی مسلم لیگ سکرنڈ کا بعد نماز جمعہ احتجاج 5/7/2024
05/07/2024

#احتجاج
#پاکستان مرکزی مسلم لیگ سکرنڈ
مہنگائ کے خلاف پاکستان مرکزی مسلم لیگ سکرنڈ کا بعد نماز جمعہ احتجاج
5/7/2024

Address

Sakrand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Markazi Muslim league Sakrand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share