07/08/2024
السلام علیکم
وَ اِذَا مَرِضۡتُ فَہُوَ یَشۡفِیۡنِ ﴿۪ۙ۸۰﴾
سوره الشعرہ آیت (80)
الحمد اللّه حمدا و کثیرا
آج ایک بھائی کو برائے ادویات کی مد میں رحمت اللعالمین فاؤنڈیشن کی طرف سے (2000) روپے کی مدد کی گئی، جنہوں نے اس کار خیر میں تعاون فرمایا خداوند کریم انکو تمام بیماریوں سے شفاء عطاء فرماے اللہی آمین!
Donate Now....!
Jazzcash 03003249407 UZAIR AHMED
Easypaisa 03443337726 ASGHAR ALI