سنڌ سجاڳ فورم سکرنڈ

سنڌ سجاڳ فورم سکرنڈ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سنڌ سجاڳ فورم سکرنڈ, Public Service, Nawabshah, Sakrand.

10/06/2026

سورج کی تپش ہے، زمین جل رہی ہے، مگر ان معصوم بچوں کے پاؤں میں چپل تک نہیں “یہ ایک اللہ کا نیک بندہ ہے جس نے یہ امانت بھیجی ہے، اللہ پاک اسے خوش رکھے۔ fans

08/06/2026

ريٽائر ماڻھن کي ڪنھن ڪم سان لڳايو نہ تہ اھي خوامخواه ماڻھن کي پريشان ڪندا وتندا

03/06/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Dr-Ghulam Rasool Rind, Riaz Hussain Sindhi

01/06/2026

مری میں بھی دوبارہ لاک ڈاون شروع💔

01/06/2026

یقین جانیں، جب ہم نے اس معصوم بیٹی کو دیکھا تو ہماری آنکھیں نم ہو گئیں اور دل دہل گیا۔ اس ننھی پری کے پورے جسم سے کھال (skin) اتر چکی ہے، اور وہ لمحہ لمحہ تڑپنے پر مجبور ہے۔ جن کے گھروں میں بیٹیاں ہیں، وہ اس باپ اور ماں کے کلیجے کا درد بخوبی محسوس کر سکتے ہیں جو اپنی اولاد کو اپنی آنکھوں کے سامنے اس طرح تڑپتا دیکھ رہے ہیں۔یہ مفلس اور لاچار والدین اس حد تک غریب ہیں کہ اب علاج کروانے کی سکت بھی نہیں رہی۔ ان کا کہنا ہے: "ہمارے پاس جو کچھ تھا، ہم نے سب کچھ بیچ کر اپنی اس جگر کے ٹکڑے پر لگا دیا۔ اس سے پہلے ہماری ایک بیٹی تھی، وہ بھی اسی موذی بیماری کی وجہ سے تڑپ تڑپ کر فوت ہو گئی تھی۔ اب ہمارے پاس اس دوسری بیٹی کو بچانے کے لیے کچھ نہیں بچا۔"آج ہماری ٹیم (سید ہارون راشدی) نے سول ہسپتال پیر جو گوٹھ میں ایم ایس ڈاکٹر عبدالمجید کانھر، ڈاکٹر اوشاق کانھر اور دیگر ڈاکٹرز سے اس بچی کے لیے رائے (Opinion) لی، جنہوں نے ابتدائی طبی امداد (First Aid) فراہم کی ہے۔ لیکن اس معصوم کی زندگی بچانے اور اسے مکمل علاج دلانے کے لیے ایک طویل سفر باقی ہے، جو ان غریب والدین کے بس سے باہر ہے۔یااللہ! کوئی باپ اپنی بیٹی کی لاچاری پر ایسے نہ روئے...آئیں! ہم سب مل کر اس بیٹی کا سہارا بنیں۔ انسانیت کے ناطے، ایک باپ اور ماں کے ناطے، اس معصوم کو اس جان لیوا تکلیف سے نجات دلانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔ آپ کا ایک چھوٹا سا تعاون اس معصوم کی زندگی بچا سکتا ہے اور اس کے اجڑے ہوئے گھر میں دوبارہ خوشیاں لوٹا سکتا ہے۔👉 آئیں مل کر اس بچی کا علاج کروائیں اور اسے خوشیاں لوٹائیں

01/06/2026

سنجر پور کوٹ سبزل صادق آباد میں شدید مٹی کا طوفان،،، اللہ تعالیٰ رحم فرمائے

فیصلہ اپ کے ھاتھ میں ھے
01/06/2026

فیصلہ اپ کے ھاتھ میں ھے

Address

Nawabshah
Sakrand

Telephone

+923082978351

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سنڌ سجاڳ فورم سکرنڈ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category