Regional Transport Authority Malakand Division, Saidu Sharif Swat

Regional Transport Authority Malakand Division, Saidu Sharif Swat Regional Transport Authority Malakand Division Saidu Sharif Swat

@
07/04/2026

@

سوات (بیورورپورٹ)  کمشنر  ملاکنڈ ڈویژن /چیرمین RTA کی ہدایات کی روشنی میں، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ اور ضلعی انتظا...
06/04/2026

سوات (بیورورپورٹ) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن /چیرمین RTA کی ہدایات کی روشنی میں، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ اور ضلعی انتظامیہ (ٹریفک مجسٹریٹ) کی جانب سے ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن اور ان کے نمائندگان کے ساتھ آج مورخہ 4 اپریل 2026 بوقت 12:00 بجے اڈہ میں ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک میں ڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے حوالے سے غور کیا گیا۔
ٹرانسپورٹرز سے درخواست کی گئی کہ وہ موجودہ صورتحال میں عوام کے ساتھ تعاون کریں۔ انہیں آگاہ کیا گیا کہ وفاقی حکومت نے عوام کے لیے سبسڈی کا اعلان کیا ہے اور ٹرانسپورٹرز کے لیے فریٹ چارجز میں بھی کمی کی گئی ہے، جبکہ اس سبسڈی کے فوائد عوام تک منتقل کرنے کے لیے ایک طریقہ کار ترتیب دیا جا رہا ہے، جس کا اعلان صوبائی حکومت/پی ٹی اے جلد کرے گی۔
اجلاس میں پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے تناظر میں کرایوں میں اضافے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ٹرانسپورٹرز کو ہدایت کی گئی کہ وہ سرکاری طور پر مقرر کردہ کرایہ نامے پر عملدرآمد کریں اور مسافروں سے اسی کے مطابق کرایہ وصول کریں تاکہ عوام کو کسی قسم کی اضافی مالی بوجھ کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

مزید برآں، لاہور اور کراچی سمیت دیگر روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے لیے مسافروں کو بروقت معلومات فراہم کرنے اور باقاعدہ ٹکٹنگ کے نظام کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔ راولپنڈی، پشاور اور مردان روٹس پر بھی کرایوں کی وصولی کو سرکاری نرخوں کے مطابق رکھنے کی ہدایت دی گئی۔لہٰذا، جب تک سبسڈی کی تقسیم کے طریقہ کار کو حتمی شکل نہیں دی جاتی، کرایوں میں اضافہ نہ کیا

انہوں نے واضح کیا کہ عوامی سہولت اور شفاف نظام کی فراہمی اولین ترجیح ہے، اور اس سلسلے میں ٹرانسپورٹرز کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھا جائے گا تاکہ مسافروں کو بہتر اور منصفانہ سفری سہولیات میسر آ سکیں۔

05/02/2026
Operation regarding illegal Rickshaws Mingora city
04/02/2026

Operation regarding illegal Rickshaws Mingora city

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا عوامی ایجنڈاصاف شفاف خیبر پختونخواپبلک ٹرانسپورٹ  اڈوں میں صفائی مہم۔صوبا...
24/08/2024

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا عوامی ایجنڈا

صاف شفاف خیبر پختونخوا

پبلک ٹرانسپورٹ اڈوں میں صفائی مہم
۔صوبائی حکومت کی ہدایت کے مطابق آر ٹی اے ملاکنڈ ڈویژن کے عملہ نے سوات کے مختلف اڈوں/ سٹینڈز کا دورہ کیا۔ اڈوں کے مالکان/منیجرز کو ہدایت کی گئی کہ وہ اپنے سٹینڈز میں تمام بنیادی سہولیات فراہم کریں اور عوام کی سہولت کو یقینی بنائیں۔ انہیں مزید ہدایت کی گئی کہ اپنے اڈوں میں صاف پانی کی فراہمی اور سٹینڈ کی صفائی کو یقینی بنائے۔خلاف ورزی کرنے والوں کو قانون کے تحت جرمانہ کیا جائے گا
Commissioner Malakand Division Swat
Directorate Of Transport & Mass Transit Khyber Pakhtunkhwa
Deputy Commissioner Swat

16/06/2024
13/06/2024
Today on 27.04.2024,On the directions given by District administration Swat on public complaints, under the supervision ...
27/04/2024

Today on 27.04.2024,On the directions given by District administration Swat on public complaints, under the supervision of Secretary RTA Malakand division , the RTA Malakand staffs along with traffic police Swat checked and creckeddown against and those passengers Vehicles who charge more than fare rate issued by RTA Malakand, and fined The vehicles as per the traffic rules by returning the excess fare to the passengers from the overcharging drivers, while collecting the allocated fare for the future and according to the fixed number on the seat. Strict instructions were issued for drivers.

27/04/2024

Address

Saidu Sharif

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+929469240015

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Regional Transport Authority Malakand Division, Saidu Sharif Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Regional Transport Authority Malakand Division, Saidu Sharif Swat:

Share