23/03/2026
اسلام علیکم!
وقت 11:00 بجے25 مارچ 2026 کو کھلی کچہری (ورچوئل اوپن کورٹ) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ضلع سوات میں انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس موقع پر آپ اپنی شکایات، مسائل اور تجاویز پیش کر سکتے ہیں۔ متعلقہ افسران کی جانب سے آپ کے مسائل کے فوری ازالے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔