28/07/2025
🤣🤣اگر آپ اسلام آباد میں رہتے ہیں اور آپ کے جسم میں
سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، چگجگاہٹ، کلبلاہٹ، چلملاہٹ ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔
تو سمجھو آپ گدھے کا گوشت کھا چکے ہیں 😂😂