Zindagi kia hai

Zindagi kia hai Life is not a bed of rozes. Baishak hr tangi ke bad aasaani h .. Keep smile.

06/04/2026

With Sohail Writer's – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers!

صبح کے اذکارایک بار پڑھ لیںپورا دن خیر و عافیت ہوگی۔ان شاء اللہ ❤💖💝
06/04/2026

صبح کے اذکار
ایک بار پڑھ لیں
پورا دن خیر و عافیت ہوگی۔ان شاء اللہ ❤💖💝

قرآن سے بہتر کوئی کتاب نہیں۔قرآن سیکھیں  پڑھیں پڑھائیں سمجھیں عمل کریںآگے پھیلائیںجو قرآن کو سمجھتے ہیں وہ اس پر عمل کری...
06/04/2026

قرآن سے بہتر کوئی کتاب نہیں۔
قرآن سیکھیں
پڑھیں
پڑھائیں
سمجھیں
عمل کریں
آگے پھیلائیں

جو قرآن کو سمجھتے ہیں وہ اس پر عمل کریں
اور جو نہیں سمجھتے انہیں سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
ترجمہ پڑھیں
آسان تفاسیر کا مطالعہ کریں
کوئی مشکل پیش آئے تو مجھ سے بلا جھجھک پوچھیں
آغاز کیسے کریں ؟ سمجھ نہیں آتا تو راہنمائی لیں۔
بندہ ناچیز ہر وقت خدمت کیلئے حاضر ہے۔

الحمد للہ
حافظ قرآن بھی ہوں
عالم دین بھی ہوں
مفتی شرع متین بھی ہوں۔
ماسٹرز بھی ہوں۔الحمد للہ
آل پاکستان پوزیشن ہولڈر بھی ہوں دورہ حدیث شریف میں 2023۔الحمد للہ
ساہیوال کے ایک مشہور و مقبول دینی ادارے جامعہ فریدیہ کا فاضل بھی ہوں
اور
جامعہ فریدیہ ساہیوال کا سابق مدرس بھی ہوں۔الحمد للہ
شیخ ابوالنصر پیر منظور احمد شاہ صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کا مرید بھی ہوں۔الحمدللہ

آپ کو خوش آمدید کہا جائے گا۔ ان شاء اللہ

Online Quran Academy Open Now.Contact me if you are interested in learning of Qur'an.
02/04/2026

Online Quran Academy Open Now.

Contact me if you are interested in learning of Qur'an.

02/04/2026

Choose the correct Answer








With Sohail Writer's – I just got recognized as one of their top fans!
02/04/2026

With Sohail Writer's – I just got recognized as one of their top fans!

29/03/2026


14/12/2025
قرآن کریم
14/12/2025

قرآن کریم

Address

Sahiwal

Telephone

+923070431292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zindagi kia hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category