13/01/2026
🎨 ساہیوال کے نوجوانوں کے لیے سنہری موقع! بالکل مفت گرافک ڈیزائن (UI/UX) کورس
ہنرمند پروگرام کے تحت اب ساہیوال میں سیکھیں Graphic Design (UI/UX) وہ بھی بالکل مفت (FREE)! 🌟
اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھاریں اور Adobe، Microsoft اور Google جیسے بڑے اداروں کے معیار کی عالمی سند حاصل کریں۔
کوراس کی اہم خصوصیات:
✅ فیس: بالکل مفت (100% Free)
✅ دورانیہ: 3 ماہ (ایوننگ سیشن)
✅ اہلیت: انٹرمیڈیٹ (کمپیوٹر سرٹیفکیٹ کے ساتھ) یا DAE/CIT/ICS
✅ سرٹیفیکیشن: بین الاقوامی اداروں سے تسلیم شدہ
✅ مقام: گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ، احمد مراد روڈ، ساہیوال
📅 درخواست دینے کی آخری تاریخ: 22 جنوری 2026
🚀 کلاسز کا آغاز: 02 فروری 2026
داخلہ ٹیسٹ کی بنیاد پر ہوگا۔ وقت ضائع نہ کریں اور آج ہی اپنی سیٹ محفوظ کریں!
🔗 آن لائن اپلائی کریں: https://portal.tevta.gop.pk/admission.aspx
: رابطہ 📱
040-4224417 | 0300-9697049