Rana Sajjad Hussain Khan

Rana Sajjad Hussain  Khan سیاست نہیں خدمت

اللہ تعالیٰ آج کے بابرکت دن کے صدقےہم سب کی دعائیں قبول فرمائے،رزق میں برکت عطا کرے،گھروں میں سکون اور دلوں میں ایمان کی...
29/05/2026

اللہ تعالیٰ آج کے بابرکت دن کے صدقے
ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے،
رزق میں برکت عطا کرے،
گھروں میں سکون اور دلوں میں ایمان کی روشنی پیدا فرمائے۔ 🤲آمین 🤲
دعاگو رانا سجاد حسین خاں PP202
#𝗷𝘂𝗺𝗮𝘁𝗺𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸
Rana Sajjad Hussain Khan Rana Sajjad Hussain Mian Ashraf Joyia Rana SanaUllah Arslan Javed Kashi Jutt Rana Ahmad Saeed Khan

یوم تکبیر مضبوط دفاع خوشحال پاکستان 28 مئی 1998 جس دن پاکستان پہلی اسلامی ایٹمی قوت بنا تمام دفاعی اداروں اور سائینسدانو...
28/05/2026

یوم تکبیر
مضبوط دفاع خوشحال پاکستان
28 مئی 1998 جس دن پاکستان پہلی اسلامی ایٹمی قوت بنا
تمام دفاعی اداروں اور سائینسدانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ھیں
رانا سجاد حسین خاںPP202

Arslan Javed Rana Sajjad Hussain Khan Rana Sajjad Hussain Kashi Jutt

رانا محمود عزیز خاں اسد رانا نے نماز عید مرکزی عیدگاہ 177 نوایل میں ادا کی اور وہاں موجود اہلیان گاؤں سے عید ملے اور عید...
27/05/2026

رانا محمود عزیز خاں اسد رانا نے نماز عید مرکزی عیدگاہ 177 نوایل میں ادا کی اور وہاں موجود اہلیان گاؤں سے عید ملے اور عید الاضحی کی مبارکباد دی

Rana Sajjad Hussain Khan Rana Sajjad Hussain Mian Ashraf Joyia Kashi Jutt Rana Ahmad Saeed Khan Arslan Javed

اہل اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ھوں منجانب رانا سجاد حسین خاں رانا محمود عزیز خاں بیرسٹر طلعت رانا وھیب رانا اسد...
27/05/2026

اہل اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ھوں
منجانب
رانا سجاد حسین خاں
رانا محمود عزیز خاں
بیرسٹر طلعت رانا
وھیب رانا
اسد رانا

Rana Sajjad Hussain Khan
Rana Sajjad Hussain Mian Ashraf Joyia Kashi Jutt Arslan Javed Rana SanaUllah

26/05/2026
اہل اسلام کو رانا سجاد حسین خاں اور ان کی فیملی کی طرف سے عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ھوںمنجانب رانا سجاد حسین خاں رانا مح...
26/05/2026

اہل اسلام کو رانا سجاد حسین خاں اور ان کی فیملی کی طرف سے عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ھوں
منجانب رانا سجاد حسین خاں
رانا محمود عزیز خاں
بیرسٹر طلعت رانا
وھیب رانا
اسد رانا

Rana Sajjad Hussain Khan Rana Sajjad Hussain Mian Ashraf Joyia Arslan Javed Kashi Jutt

یوم عرفہ 9ذولحجہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی دن نہیں جس میں اللہ تعالیٰ عرفہ کے دن سے بڑھ کر بندوں کو آگ...
25/05/2026

یوم عرفہ 9ذولحجہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی دن نہیں جس میں اللہ تعالیٰ عرفہ کے دن سے بڑھ کر بندوں کو آگ سے آزاد فرماتا ھے وہ اپنے بندوں سے قریب ھوتا ھے اور فرشتوں کے سامنے ان لوگوں جی بنا پہ فخر کرتا ھے اور پوچھتا ھے کہہ یہ لوگ کیا چاہتے ھیں
صحیح مسلم 1348
دعا گو رانا سجاد حسین خاں PP202

Rana Sajjad Hussain Khan Rana Sajjad Hussain Mian Ashraf Joyia Arslan Javed Kashi Jutt

رانا سجاد حسین خاں کی اڈہ کھوئی میں ولیج پیزا 🍕 سنٹر کی افتتاحی تقریب میں بطور چیف گیسٹ شرکت پیزا سنٹر کا باقاعدہ افتتاح...
24/05/2026

رانا سجاد حسین خاں کی اڈہ کھوئی میں ولیج پیزا 🍕 سنٹر کی افتتاحی تقریب میں بطور چیف گیسٹ شرکت
پیزا سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کیا اور پیزا سنٹر آنر چوہدری محمد اشرف لائیلپوری صاحب چوہدری محمد سلیم چوہدری محمد عظیم اشرف کو مبارکباد دی
اس موقع پہ کاروبار کی خیر وبرکت کے لیے خصوصی دعا بھی کروائی گئی

Rana Sajjad Hussain Khan Rana Sajjad Hussain Mian Ashraf Joyia Arslan Javed Kashi Jutt Rana Ahmad Saeed Khan Muhammad Anees

Address

177 9 L
Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Sajjad Hussain Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category