Abdul Waheed Luqman

Abdul Waheed Luqman Pakistan stock market full detail guidline how to start and get profit on small investment also

Our consultancy Fee Rs. 5000 providing following service

(1) Account creation
(2) Teach understanding market
(3) Which companies is better to buy stocks
(4) Dashboard understanding
(5) Email username, Password, Pin ID manage understanding

پاکستان سٹاک ایکسچینج کو جانئے سمجھے اور انویسٹ کریں یہ آپ کا حق ہے سب امیر لوگ اور بنکوں والے اپ کے پیسے کو اس میں لگات...
09/10/2022

پاکستان سٹاک ایکسچینج کو جانئے سمجھے اور انویسٹ کریں یہ آپ کا حق ہے سب امیر لوگ اور بنکوں والے اپ کے پیسے کو اس میں لگاتے ہیں اور پرافٹ کماتے ہیں تو آپ کیوں نہیں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آپنا چھوٹا سا سرمایا یعنی 5 یا دس ہزار سے بھی آغاز کیا جا سکتا ہے پاکستان سٹاک ایکسچینج کوئی کمپنی نہیں بلکہ حکومت پاکستان خود ہے جس میں پاکستان کی بڑی کمپنیاں لسٹ ہوتی ہیں ان کو آگے بڑھنے کے لیے سرمایا چاہیے ہوتا ہے پھر وہ اس میں لسٹ ہو کر لوگوں کو آفر کرتی ہیں کہ وہ ان کے شئیزر خریدیں ہم جب ان کو خریدتے ہیں تو قیمت بڑھنے پر ہم اس کو سیل کر دیتے ہیں سب کچھ اپ اپنے موبائل سے ہی اس کو کنٹرول کر سکتے ہیں
ہم کیسے شئیزر خریدیں گے کس بروکیج فرم کے پاس جانا چاہئے میں اپ کو مکمل طرح سے گائیڈ کروں گا شئیزر کو خریدنا اور بیچنا کیسے ہے کون سی کمپبیاں بہتر پرفارم کر رہی ہیں اس کے سٹیٹ روزانہ بیس پر اپ کو بتاوں گا سب پاکستانی جو ملک میں ہیں جاب کرتے ہیں یا کاروبار یا بیرون ملک ملازمت کرتے ہیں سب لوگ کام کرسکتے ہیں سٹارٹ میں تھوڑے سرمائے سے شروع کریں پھر ہر مہینے اپنے سرمائے کو بڑھاتے جائیں اپکا پرافٹ بھی بڑھتا جائے گا یہ سب سے اچھا اور بہترین امدن کا دوسرا طریقہ ہو سکتا ہے 5 ہزار روپے اپ سے چارج کروں جس میں مکمل گائیڈ لائین اور ہر قسم کی سپورٹ پورے دن میں کسی بھی وقت میں آپ کو مہیا کرتا رہوں گا
Abdul waheed luqman
Pakistan stock exchange investor, advisor, analyzer
Whatsapp # 03490776237

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں وہ تمام پاکستانی شئیزر خرید اور بیچ کر منافع کما سکتے ہیں جن کے پاس آئی ڈی کارڈ, موبائل نمبر, ...
16/09/2022

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں وہ تمام پاکستانی شئیزر خرید اور بیچ کر منافع کما سکتے ہیں جن کے پاس آئی ڈی کارڈ, موبائل نمبر, اور بنک اکاونٹ ہے

اس میں سرمایا کاری کیسے ہوتی ہے?
کون سی کمپنیوں کے شئیزر خریدنے سے ہمیں منافع حاصل ہو گا نوکری پیشہ افراد اور کاروباری لوگ اس میں اپنا چھوٹا سا سرمایا 15 ہزارلگا کر بھی کام کر سکتے ہیں
پہلے اپ کا سٹاک ایکسچینج میں اچھی بروکیج فرم کا اکاونٹ اوپن ہوگا اپکو ایک ای میل آئے گی اس میں اپکا userid اور password اور dashboad کا لنک ہوگا اس کو اپ اوپن کریں تو detail لکھنے کے بعد اپ مکمل طور پر تیار ہوں گے اپنے شئیزر خریدنے کے لیے.
کون سی کمپنیز اچھا پرفارم کر رہی ہیں جس سے ہم روزانہ کی بنیاد پر اچھا منافع حاصل کر سکتے ہیں

اگر اپ 5 روپے والا شئیر خریدتے ہیں اگر وہ 6 روپے کا ہو جائے تو اپ کو 1 روپے کا فائدہ ہوگا اگر وہ 4 روپے کا ہو جائے تو 1 روپے کا نقصان ہو جائے گا اگر اپ اس کو ہولڈ کر لیتے ہیں تو جب قیمت بڑھے گے تو اپ اس کو بیچ دیں اسی طرح اگر بڑی تعداد میں اس کو خریدا جائے تو اپ روزانہ ہزاروں شئیز خرید کر منافع دیکھائی دے تو ان شئیرز کو بیج کر اپنے سرمائے کو بڑھا سکتے ہیں .

اس میں میں آپ کو مکمل طور پر رہنمائی فراہم کروں گا روزانہ بتاوں گا کہ اج کون کون سے شئیزر اچھے پر فارم کریں گے میں آپ سےصرف 5000 روپے اپنی فیس وصول کروں گا. پھر اپ ان کو خرید کر اپنا پارٹ ٹائیم اچھا روزگار حاصل کر سکتے ہیں پھر کچھ جب آپ کام کریں گے تو اپ کا تجربہ بڑھتا جائے گا یہ بلکل ہلال ہے کیوں کہ شئیزر کے پیچھے پوری کی پوری کمپنی کھڑی ہوتی ہیں جس میں پاکستان کی سیمنٹ, سٹیل, بنکنگ, فوڈ, اور بہت سے سیکٹر کی کپنیاں لسٹ ہوتی ہیں اپ مزید معلومات کے لیے پاکستان سٹاک ایکسچینج کی ویب سائیٹ اور انٹر نیٹ پر بھی معلومات کے سکتے ہیں

میرا نام عبدالوحید لقمان ہے میں سٹاک ایکسچینج ایڈوائیزر اور انویسٹر ہوں پچھلے تین سال سے خود بھی کام کر رہا ہوں اور بہت ...
11/09/2022

میرا نام عبدالوحید لقمان ہے میں سٹاک ایکسچینج ایڈوائیزر اور انویسٹر ہوں پچھلے تین سال سے خود بھی کام کر رہا ہوں اور بہت سے سیکڑوں لوگوں کو اس میں سپورٹ کر چکا ہوں
سٹاک مارکیٹ کیا ہوتی ہے اس میں سرمایہ کاری کیسے ہوتی ہے اس کا اکاونٹ کیسے کھکوا سکتے ہیں کون لوگ اس میں کام کر سکتے ہیں
پاکستان کی عوام کو اس کے بارے میں اتنا پتہ نہیں ہے وہ طرح طرح کے کام کر کے کچھ لوگ تو فائدہ اٹھا لیتے ہیں لیکن بہت لوگ نقصان اٹھا لیتے ہیں یا کسی فراڈ کی نظر ہو جاتے ہیں پیسے ہر انسان کے پاس ہوتے ہیں جو چاہتے ہیں کہ وہ کوئی نہ کوئی چھوٹا کاروبار کریں لیکن کیا کرے ان کو کچھ سمجھ نہیں اتا
ویسے تو دنیا میں موجود ہر ملک کی سٹاک ایکسچینج ہوتی ہے اسی طرح پاکستان کی بھی سٹاک ایکسچینج ہے جو کہ گورنمنٹ اف پاکستان کے ماتحت کام کر ہی ہے جو پاکستان کے امیر لوگ ہیں بڑے شہروں میں رہتے ہیں وہ اس میں سرمایا کاری کر کے اپنے پیسے کو بڑھا رہے ہوتے ہیں اسی وجہ سے تو وہ امیر سے امیر ہوتے چلے جاتے ہیں
سٹاک ایکسچینج میں بہت سی کمپنیز لسٹ ہوتی ہیں جو اپنے شئیر کو مارکیٹ میں ڈال دیتے ہیں اور ہم ان کو خریدکر اور بیچ کر منافع حاصل کرتے ہیں ہزاروں کمپنیز سٹاک ایکسچینج میں لسٹ ہیں جو عوام کو اپنے کمپنی میں حصہ داری آفر کرتی ہیں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کوئی بھی پاکستانی چاہے وہ پاکستان کے اندر ہو یا دبئی, سعودی عرب اومان یا دنیا کے کسی بھی ملک میں ہو اس کے پاس شناختی کارڈ , اور پاکستانی بنک اکاونٹ ہے تو وہ سٹاک ایکسچینج میں اکاونٹ کھکوا کر شئیر کی جدیرو فروخت کر سکتا ہے وہ بھی اپنے موبائل پر گھڑ بیٹھے اپکا آئی ڈی کارڈ, موبائل نمبر, ای میل ایڈریس اور بنک اکاونٹ اپکے نام پر ہونا لازمی ہے
سوموار تا جمعہ صبح 9 بجے سے لے کر 4 بجے تک شئیز کی خریدو فروخت ہوتی ہے
بہت کمپنیز ایسی ہیں جس کے شئیز روزانہ کی بنیاد پر ان کی قیمتیں بڑھتی اور کم ہوتی رہتی ہیں اگر اپ چند ہزار روپے لگا کر اس میں خریدو فروخت کر کے سیکھا جا سکتا ہے جب اپکی سمجھ میں اجائے اپ لاکھوں لگا کر بھی شئیز خرید سکتے ہیں کون کون سے شئیز خریدنے اور بیچنے ہیں یہ میں اپکو بتاتا گا
جو لوگ جاب کرتے ہیں پڑھے لکھے ہیں یا جن کو ٹچ موبائل چلانا اتا ہے وہ اسانی سے کام کر سکتے ہیں جاب والے اپنے تنخواہ کا 5 فیصد یا 10 فیصد ہر مہینے انویسٹ کر کے شئیز خرید سکتے ہیں اسی طرح ان کی دولت میں شئیز کی قیمتیں اوپر جانے سے مزید اضافعہ ہو نا شروع ہو جائے گا چاہے تو اپ اپنے شئیز بیچ کر اپنا سرمایا بنک اکاونٹ میں لے سکتے ہیں یا اور نئے شئیز خرید کر اپنے دولت میں اضافعہ کر سکتے ہیں
جن کے پاس5 ہزار تک کی رقم بھی ہے وہ بھی اس میں سے سٹارٹ لے سکتے ہیں ساتھ ساتھ اپ سیکھتے جائیں گے اور اپ کے شئیز کی قیمتیں وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی جائیں گے
میں اپکی مکمل رہنمائی کروں گا اکاونٹ بنوانے سے لے کر شئیز کی خریدو فروخت اور اپکو بتاتا وہوں گا کون سا شئیز خریدنا اور کب بیچنا ہے تا کہ اپکو نقصان نہ اٹھانا پڑے اس کے بدلے اپ سے ایک ہی دفعہ 5000 روپے چارج کروں گا سب کچھ رہنمائی کروں گا انشاللہ
Abdul waheed luqman
Pakistan stock exchange invester, advisor and analyser

Whatsapp # +92 349 0776237

Assalam o alaikumHappy juma mubarak all muslims today best performe share in shock exchange AVNStop loss 74.60Target 76....
09/09/2022

Assalam o alaikum
Happy juma mubarak all muslims today best performe share in shock exchange

AVN
Stop loss 74.60
Target 76.90 - 78.60

LOTCHEM
Stop loss 28.15
Target 30.85 - 30.60

NML
Stop loss 19.85
Target 71.90 - 73.60

GGL
Stop loss 15.75
Target 16.50 - 17.15

EFERT
stop loss 79.25
Target 81.90 - 84.05

STPL
Target 10.40 - 11.10
Stop loss 9.90

Pakiistan Stock Exchange ma apna Account creation key liye contact kre Whatsapp +92 349 0776237
27/08/2022

Pakiistan Stock Exchange ma apna Account creation key liye contact kre
Whatsapp +92 349 0776237

پاکستان سٹاک ایکسچینج کو جانئے سمجھے اور انویسٹ کریں یہ آپ کا حق ہے سب امیر لوگ اور بنکوں والے اپ کے پیسے کو اس میں لگات...
22/08/2022

پاکستان سٹاک ایکسچینج کو جانئے سمجھے اور انویسٹ کریں یہ آپ کا حق ہے سب امیر لوگ اور بنکوں والے اپ کے پیسے کو اس میں لگاتے ہیں اور پرافٹ کماتے ہیں تو آپ کیوں نہیں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آپنا چھوٹا سا سرمایا یعنی 5 یا دس ہزار سے بھی آغاز کیا جا سکتا ہے پاکستان سٹاک ایکسچینج کوئی کمپنی نہیں بلکہ حکومت پاکستان خود ہے جس میں پاکستان کی بڑی کمپنیاں لسٹ ہوتی ہیں ان کو آگے بڑھنے کے لیے سرمایا چاہیے ہوتا ہے پھر وہ اس میں لسٹ ہو کر لوگوں کو آفر کرتی ہیں کہ وہ ان کے شئیزر خریدیں ہم جب ان کو خریدتے ہیں تو قیمت بڑھنے پر ہم اس کو سیل کر دیتے ہیں سب کچھ اپ اپنے موبائل سے ہی اس کو کنٹرول کر سکتے ہیں
ہم کیسے شئیزر خریدیں گے کس بروکیج فرم کے پاس جانا چاہئے میں اپ کو مکمل طرح سے گائیڈ کروں گا شئیزر کو خریدنا اور بیچنا کیسے ہے کون سی کمپبیاں بہتر پرفارم کر رہی ہیں اس کے سٹیٹ روزانہ بیس پر اپ کو بتاوں گا سب پاکستانی جو ملک میں ہیں جاب کرتے ہیں یا کاروبار یا بیرون ملک ملازمت کرتے ہیں سب لوگ کام کرسکتے ہیں سٹارٹ میں تھوڑے سرمائے سے شروع کریں پھر ہر مہینے اپنے سرمائے کو بڑھاتے جائیں اپکا پرافٹ بھی بڑھتا جائے گا یہ سب سے اچھا اور بہترین امدن کا دوسرا طریقہ ہو سکتا ہے 5 ہزار روپے اپ سے چارج کروں جس میں مکمل گائیڈ لائین اور ہر قسم کی سپورٹ پورے دن میں کسی بھی وقت میں آپ کو مہیا کرتا رہوں گا اپ پاکستان سٹاک ایکسچینج کی ویب سائیٹ بھی وزٹ کر سکتے پیں گوگل میں لکھیں PSX
Abdul waheed luqman
Pakistan stock exchange investor, advisor, analyzer
whatsapp # 03490776237

Address

Fareed Town
Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Waheed Luqman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abdul Waheed Luqman:

Share

Category