23/06/2022
نیب لاہور کی اہم کارروائی۔۔۔
نیب لاہور کے انٹیلی جنس ونگ نے نیب کے جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر اور جعلی پی اے ٹو ڈائریکٹر نیب کوگرفتار کر کے حوالہ پولیس کردیا۔۔۔۔
لاہور: ملزمان محمد ارشد اور غلام رسول کی بطور ڈپٹی ڈائریکٹر نیب اور پی اے ٹو ڈائریکٹر نیب ڈسٹرکٹ جیل قصور میں داخل ہونیکی کوشش پر ملزمان کیخلاف کارروائی کی گئی