Muhammad Saqib Rana

27/03/2026
15/09/2025

صحیح معنوں میں کامیاب شخص تو وہ ہے جو یونیورسٹی سے ڈگری اور بیوی دونوں لے کر نکلے

الحمدللہ عید میلاد النبی ﷺ  مدینہ منورہ میں 1. 🌸 "میلاد مصطفیٰ ﷺ کا دن ہمیں محبت، امن اور بھائی چارے کا سبق دیتا ہے۔"2. ...
04/09/2025

الحمدللہ
عید میلاد النبی ﷺ مدینہ منورہ میں

1. 🌸 "میلاد مصطفیٰ ﷺ کا دن ہمیں محبت، امن اور بھائی چارے کا سبق دیتا ہے۔"

2. 🌙 "عید میلاد النبی ﷺ کی خوشیاں آپ کی زندگی کو رحمتوں سے بھر دیں۔"

3. 🕊️ "اس دن کا اصل پیغام ہے: نبی کریم ﷺ کی سنتوں پر عمل۔"

4. 🌹 "میلاد النبی ﷺ کے موقع پر دلوں میں ایمان کی روشنی جگائیں۔"

5. ✨ "یہ دن یاد دلاتا ہے کہ کامیابی صرف نبی ﷺ کی تعلیمات میں ہے۔"

6. 🌟 "میلاد النبی ﷺ کے صدقے آپ کی زندگی رحمت و برکت سے بھر جائے۔"

7. 🌼 "آئیے! آج کے دن نبی کریم ﷺ کی سیرت کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔

02/09/2025

السلام وعلیکم ۔
الحمد الله میں کچھ دن عمرہ اور زیارت مدینہ کے سلسلے میں حرمین شریفین میں رہوں گا اگر کسی بھائی نے کوئی دعا کروانی ہو تو وہ
inbox
میں رابطہ کرسکتا ہے۔
جزاک الله۔

I will stay in Haram Sharifeen for some days in connection with Umrah and Ziarat Madinah. If any brother wants to make any dua, he can contact in inbox. Allah gives you reward.

Address

Sadiqabad
64460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Saqib Rana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category