Agriculture Extension Department Sadiqabad محکمہ زراعت توسع صادق آباد

  • Home
  • Pakistan
  • Sadiqabad
  • Agriculture Extension Department Sadiqabad محکمہ زراعت توسع صادق آباد

Agriculture Extension Department  Sadiqabad محکمہ زراعت توسع صادق آباد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Agriculture Extension Department Sadiqabad محکمہ زراعت توسع صادق آباد, Government Organization, Sadiqabad.

19/03/2026
مکئی کے لئے سیلف میڈ دانےدار کا فارمولہ 20 کلو بجری کے لئے یہ پوسٹ مکمل پڑھیں یہ فارمولا 9انچ سے 12 انچ کی مکئی کے لیے ہ...
19/03/2026

مکئی کے لئے سیلف میڈ دانےدار کا فارمولہ
20 کلو بجری کے لئے
یہ پوسٹ مکمل پڑھیں
یہ فارمولا 9انچ سے 12 انچ کی مکئی کے لیے ہے

20 کلو "زیرو"سائز بجری
ایمامیکٹن ۔ 120 ایم ایل
لیفینوران۔ 100 ایم ایل
فیپرونل۔ 60 ایم ایل
ڈیزل۔ 200 ایم ایل
امائنوایسڈ۔ 60 سے 100 ایم ایل
(بمطابق امائنوایسڈ کولٹی)
این پی کے۔ 100 ایم ایل

یہ فارمولہ 3سے 4 فٹ کی مکئی کے لئے ہے

20 کلو "زیرو"سائز بجری
ایمامیکٹن ۔ 160 ایم ایل
لیفینوران۔ 120 ایم ایل
فیپرونل۔ 80 ایم ایل
ڈیزل۔ 200 ایم ایل
امائنوایسڈ۔ 60 سے 100 ایم ایل
(بمطابق امائنوایسڈ کولٹی)
این پی کے۔ 100 ایم ایل

تمام زہریں اور ڈیزل ماپ کر ایک پلاسٹک کے برتن میں مکس کر لیں
یہ مکسچر بجری پر پھیلا کر انڈیل دیں
دستانے پہن کر ہاتھ سے بجری اور زہروں کو مکس کریں
سیڈ ٹریٹمنٹ والی مشین میں بھی بنائی جا سکتی ہے
زہر لگا کر بجری کو خشک کرنے کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہوتی لیکن اسے کچھ دیر چھاوں والی جگہ پر پڑا رہنے دیں
اس بجری کو شاپر بیگ میں 8 کلو کے حساب سے بھر لیں
8 کلو بجری فی ایکٹر اپلیکیشن کریں
سیلف میڈ دانے دار بنانے کے 72 گھنٹے میں استعمال کر لینا چاہیے
اسے بنانے کے فورا بعد بھی استعمال کر سکتے ہیں
شبنم خشک ہونے پر فیلڈ میں اپلائی کریں
ڈیزل اسکا لازمی جز ہے اس کے بغیر اس دانےدار کی افادیت بہت کم ہو جائے گی
ڈیزل بطور زایلین کام کرتا ہے جو ہر پیسٹیسائڈ میں استعمال ہوتا ہے

*نوٹ* اس میں پانی بلکل شامل مت کریں وگرنہ یہ ریکشن کرے گا اور پتے جل سکتے ہیں
صرف لیکوئیڈ زہروں امائنوایسڈ اور این پی کے کا استعمال کریں پاوڈر زہروں کا استعمال نہیں کرنا چاہئے انکو بغیر پانی کے حل کرنا ممکن نہیں ہوتا یے
سیلف میڈ دانےدار بنانے کا طریقہ وڈیو یوٹیوب چینل پر موجود ہے۔۔۔۔۔

19/03/2026

پیاز کا تھریس

Address

Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agriculture Extension Department Sadiqabad محکمہ زراعت توسع صادق آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share