Social Media On Point Regional Press Office

Social Media On Point Regional Press Office News updates,social activities,Vlogs,Cultural history and stories,Human Rights,

02/10/2025
27/04/2025



















26/04/2025















25/04/2025













---

"35 روپے روز کا ڈاکا۔۔۔ جیب آپ کی، منافع موبی لنک کا!"
کل دفتر میں ایک مزدور بھائی نے دکھ بھری شکایت کی:
"بھائی! سو روپے کا لوڈ کرواتا ہوں، ایک آدھ کال کے بعد بیلنس غائب!"

میں نے موبائل چیک کیا تو 6-7 چپکے چپکے سروسز ایکٹیو تھیں:
گیم سروس: 10 روپے
کرکٹ اپڈیٹس: 9 روپے
کالر ٹیون: 3 روپے
اور بھی کئی۔۔۔ روز کا نقصان 35 روپے!
سوچیں! اگر صرف 1 کروڑ یوزرز پر یہ سروسز خودبخود ایکٹو ہوں تو موبی لنک روز کا 35 کروڑ عوام کی جیب سے نکال رہا ہے!
اور بے چاری عوام سوچتی ہے نیٹ مہنگا ہے یا سگنل خراب ہے۔

اب چپ مت بیٹھو! اپنے موبائل پر چیک کرو کون آپ کی جیب پر ڈاکا ڈال رہا ہے۔

سروسز چیک کرنے کا طریقہ:
1. *️⃣6611 # ڈائل کرو
2. جواب میں 1 بھیجو
3. تمام ایکٹو سروسز کی لسٹ آجائے گی
سروسز بند کرنے کے لیے:

1. *️⃣6611 # ڈائل کرو

2. مینو میں سے 3 بھیجو (Unsubscription)
3. ہر سروس کے آگے نمبر لکھا ہوگا، وہی نمبر بھیجو
4. تصدیقی میسج آئے گا، سروس بند!
نہ کمپنی کو کھل کھیلنے دو، نہ اپنی جیب کٹنے دو!
شیئر کرو تاکہ ہر بندہ ہوشیار ہو جائے۔

Address

Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Media On Point Regional Press Office posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category