PTI جنون

PTI جنون وقت نے ہر حال گزر جاناں ہے

لوگوں کی آواز بلند ہونے دو ورنہ ان کی تلواریں بلند ہونگیں !!؛ میکسم گورکی #الیکشن 2024جمہوریت کی ڈیفینیشن،،،، عوام کی طا...
21/02/2024

لوگوں کی آواز بلند ہونے دو ورنہ
ان کی تلواریں بلند ہونگیں !!
؛ میکسم گورکی
#الیکشن 2024
جمہوریت کی ڈیفینیشن،،،،
عوام کی طاقت سے ریاستی معاملات کو چلانے کا نام ہے
اور ادارے عوامی نمائندوں کے ماتحت رہتے ہوئے کام کرتے ہیں
اور عدالتی نظام آزادانہ طور پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے میں کردار ادا کرتی ہیں
تاکہ ریاستی فضائوں میں بے یقینی کی صورتحال کو غیر موثر دیکھا اور کیا جائے
افواج سرحدوں کی نگہبانی کی ضامن ہوتیں ہیں
پولیس لا ان آرڈر پر سختی سے عمل درآمد کروانے کی پابند ہوتی ہے
الیکشن کمیشن صاف شفاف انتخابات کرانے کی پابند ہوتی ہے
میڈیا نمائندگان کی مجموعی طور پر ذمہ داری ہے کہ حقائق بلا تردد پوری دنیا اور اپنی عوام تک کھول کر بیان کریں
اور عوام کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ علاقے کے بہتر سے بہترین نمائندوں کو اسمبلیوں میں پہنچائیں

لیکن پاکستان بھر میں اس وقت سچویشن زرہ مختلف نظر آئی
ہر کام الٹے طریقے سے انجام پذیر ہوا
الیکشن 2024 کا
یوں تو سارا بوجھ گناہ عدالتوں کے ذمہ ٹھہرا
کیونکہ انصاف کے بغیر حالات کا دھارا بدلے یہ ممکن ہی نہیں ہے
لیکن پھر بھی چوکیدار نے عوام سے جو جنگ چھیڑی
اس سے نفرتوں میں اضافے کے اسباب مذید پختہ ہوئے
اداروں نے وہ ہونے نا دیا جو ہم چاہتے تھے
اور بدلے میں ذلالت کا سامان پیدا کردیا
پولیس نے سو فیصدی سیاسی کردار ادا کیا اور عورتوں بچوں اور بوڑھوں نوجوانوں پر جو تشدد کی تاریخ رقم کی اسے تا زمانہ یاد رکھا جائے گا
تمام طاقت کے مرکز اختیارات سے کہیں زیادہ تجاوز کر کے عوام کی نفرتوں کے طوق گلے میں ڈال چکے ہیں
ریاست نے پسماندگان بلوچستان کی عورتوں کو بھی نہ بخشا ۔۔۔۔۔۔یہ کیا تھا
پوری ریاست ایک طرف اور عوام دوسری طرف لیکن پھر بھی ہٹ دھرمی انا پرستی اور غرور سے عوامی فیصلہ سازی کو بدلنے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں جو اشارہ ہے کہ شاید سسٹم زمیں بوس ہونے کی کٹار پر ہے

ایک جماعت کو راستے سے ہٹانے کے لیے پوری طاقت کو استعمال کیا گیا لیکن عوامی حمایت سے دور کرنا ممکن نہ رہا
جنہیں عوام نے مسترد کردیا ہے انہیں ہمارے سروں پر مسلط کرنا کہاں کی دانشمندی ہے
عمران خان ایک محب وطن پاکستانی ہے
جو ہر پاکستانی کے دل 💓💓💓 میں سما چکا ہے
آپ نے ریاست کے ساتھ غداری کی ہے
آپ کا چوروں کے ساتھ کھڑے ہونے کا مطلب ہے کہ آپ سب سے بڑے چور ہیں
وقت ضرور ثابت کر دے گا کہ عوام کی طاقت کے آگے کوئی ہتھیار کارگر نہیں ہوگا
کیونکہ عمران خان ہماری ضد ہے
بہتر ہوگا آپ الیکشن کے حقیقی نتائج کو قبول کریں
اور پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کی اجازت دیں
شکریہ وسلام #ذوالفقار

08/01/2024
میری زندگی کا حاصل تم ہی تو ہو
06/10/2023

میری زندگی کا حاصل تم ہی تو ہو

14/06/2023

‎لگی ہے حرفِ نا گُفتہ پر اب تعزیر بِسم اللہ

آغاز انجام شروع ہوا چاہتا ہے پاکستان دراصل حقیقی آزادی کی طرف سہی معنوں میں گامزن ہورہا ہےترجیحات بدلنا شروع ہوچکی ہیں ہ...
14/06/2023

آغاز انجام شروع ہوا چاہتا ہے پاکستان دراصل حقیقی آزادی کی طرف سہی معنوں میں گامزن ہورہا ہے
ترجیحات بدلنا شروع ہوچکی ہیں ہر طرف سے خاموشی ٹوٹ رہی ہے آج ہر پاکستانی اپنے ملک کی ترجمانی کرتا دکھائی دیتا ہے اچھے برے کی پہچان واضح ہوگئی ہے
سوشل میڈیا کے چلتے ہوئے رابطے آسان ہوگئے ہیں
سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اب لوگوں کو الیکٹرانک میڈیا کے جھوٹے پروپگنڈوں کے پلو سے نہیں باندھا جاسکتا ہے
ہم مانتے ہیں افواج پاکستان ہماری ریڈ لائین ہے لیکن سرحدوں سے لے کر دفاع تک محدود رہنا چاہیے تھا
حکمرانی عوامی نمائیندوں کے سروں پر سجی ہوتی
آزاد فیصلے ہوتے نا کہ بند کمروں میں
اختیارات کے تکبر میں آپ اتنا آگے نکل گئے ہیں کہ واپسی شاید ممکن ہو
اپنے خلاف نفرتوں کے پہاڑ کھڑے کردیے جن سے دوسری طرف دیکھنے میں شاید سالوں لگ جائیں
مقبولیت قبولیت کا دوسرا نام جو خلوصِ دل ❤️ سے ملتی ہے نا کہ زور زبردستی سے آپ فلحال جس راستے پر گامزن ہیں عوامی نفرت ہی مل سکتی ہے
ایک جماعت ایک رہنما جو پورے ملک میں یکساں مقبول ہے وہ چور نہیں کرپٹ نہیں اس کی آفشور کمپنیز نہیں
وہ کبھی ملک سے باہر نہیں جانا چاہتا ہے
اس کے پاس حرام کی کمائی نہیں کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہے اسے عوام سے دور کرنا راستوں میں روڑے اٹکانا اسے مروانے کی کوشش کرنا اس کے نام لیوا لوگوں کو زدکوب کرنا عورتوں کو اٹھا کر ریپ کرنا
ہرگز ہرگز آپ لیے عزت کا باعث نہیں بن سکتا ہے
لوگ 70 سالوں سے ایسے ہی کسی لیڈر کے انتظار میں تھے جو انہیں عمران خان کی صورت میں مل چکا ہے
سپہ سالار کا ریاست سے طاقتور ہونا خود ریاست کے لیے خطرہ ہے
کسی انجانی ڈور نے ملک کی مختلف ثقافتوں کو مختلف چہروں زبانوں کو آپس میں جوڑ رکھا ہے اسے توڑنے کی ہرگز کوشش نہیں کرنی چاہیے
#ذوالفقار

غلامی میرے خون میں شامل ہے شاید کہ ہر سزا پہ خاموش جو رہتا ہوں قرضوں پر قرض چڑھاتے سیاسی بٹیر موج عیاش میں رہتے ہیں کیوں...
13/06/2023

غلامی میرے خون میں شامل ہے شاید
کہ ہر سزا پہ خاموش جو رہتا ہوں
قرضوں پر قرض چڑھاتے سیاسی بٹیر
موج عیاش میں رہتے ہیں کیوں پوچھتا نہیں تو
ہر گزرتا دن اندھیروں کے قریب جاتا تیرا کیوں خاموش تو
ان بٹیروں کے سپوت سپوتوں کے سپوت رہتے پروٹوکول و حصار میں
تیرے سپوت ہیں بھوک سے نڈھال غریبی کے دلدل میں تو کیوں خاموش
تیرے احساسوں کا یہاں کوئی والی نہیں تیرے حال کی کسے غرض
تو زندہ بھی ہے یا مرگیا تیری آہٹیں بھی خاموش تو کیوں خاموش
تیری نیند بہت ہے گہری تو جاگنا ہے ضرور تو کیوں خاموش
عمران خان دی گریٹ لیڈر
#ذوالفقار

Address

Sadiqabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI جنون posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share